امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
جو امام حسین علیہ السلام کی ان کے حق کی معرفت کے ساتھ زیارت کرے وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ سو مرتبہ حج کیے ہوں۔
ثواب الاعمال، ج 1، ص 92
Bibi Zainab (SA) in her sermon to Yazid :
“By Allah, you cannot remove us from the minds (of people), and you cannot fade our message. You will never reach our glory and can never wash the stain of this crime from your hands۔
سرگودھا کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤ�� میں ASI نے لواحقین سے 45 لاکھ روپیہ وصول کیا مطلب اب لوگوں کو مجرم بنا کر تھانے میں بند کیا جاتا ہے پھر چھوڑنے کا تاوان مانگا جاتا ہے
پنجاب کی ماں ، دیکھ لیں کیا کچھ ہو رہا ہے اپکے راج میں !
”کچےکےڈاکوؤں کےپاس تاوان کےلئےچارماہ سےقیداس نوجوان کےلئےبھی آوازاٹھائیں“
ضلع باجوڑ:نواگئی سے تعلق رکھنےوالاظاہرشاہ جوتقریبا4مہینوں سےکچےکےڈاکوؤں کےقبضےمیں ہے۔غریب گھرانےسےتعلق رکھتاہےگاڑیوں کےمستری کاکام کرتاتھاوالد بھی مستری ہےانکاکوئی سہارانہیں کچےکےڈاکوؤں اسکی رہائی کےلئےبہت پیسےمانگ رہےہیں روزانہ اس غریب پر بہت تشددکیاجاتاہےحکومت پاکستان کیوں ان غریبوں پرظلم کرنےوالوں کےخلاف آپریشنزکےاحکامات جاری نہیں کرتی؟
#کچے_کے_ڈاکووں_کا_خاتمہ_کرو
#MELONMASK Launched a few hours ago and been climbing steadily 📈📈📈
Money printing season is on again 🔥🔥🔥
@melonmaskmeme
https://t.co/FszQoY35cB
Contract: 5ctUZ3JDyEVwfxN2sm7rmP16DZPqxMFJn2ubxgGgW4Jj
https://t.co/ASiQZEuWWl
یہ ویڈیو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہم PSL کا بائیکاٹ کرتے ہیں تب تک جب تک اپ KFC کو سپانسز شپ سے باہر نہیں کریں گے ۔
ہم تب تک بائیکاٹ کریں گے ہمارے فلسطین کے مسلمانوں پہ ظلم جبر اور ہزاروں کی تعداد میں شہید کر دیا گیا اور آپ یہاں پہ کے ایف سی کا سپانسرشپ لے کے مزے کر رہے ہیں نہیں ایسا نہیں ہوگا یہ منافقت ہم نہیں مانتے
#BoycottPSL
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب فرما رہے تھے
ثبوت کہاں ہیں الزامات کے
لاڈلے ٹاؤٹ کو اس طرح ک�� جیت قبول کرنے سے پہلے چلو بھر پانی منگوا لینا چاہیے تھا
چالیس سالہ سیاست کا انجام کہ لاہور سے ایک جیل میں بند خاتون اور مانسہرہ سے عمران خان کے ایک کارکن کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوا
پی کے 40 پی ٹی آئی آزاد امیدوار عبدالشکور لغمانی کے ووٹ جلانے کے بعد نون لیگی امیدوار کو 92 ووٹ سے جیت کا نوٹیفیکشن دے کر آر او فرار ہو گیا ۔ مانسہرہ میں حالات بہت خراب ہو چکے ہیں