پی ٹی ای والو عثمان بزدار کے بارے میں کہا گیا تھا اک دفعہ وزیراعلی ہاوس میں میٹنگ چل رہی تھی تو کچن سٹاف نے عثمان بزدار سے پوچھا
سر اپ کیا لیں گے عثمان بزدار نے کہا اک کڑک چاے
ساتھ بیٹھے شخص سے پاچھا سر اپ کیا لیں گے
اس نے کہا Cappuccino لے ائیں
اب بزادر صاحب حیرت سے پوچھتے ہیں یہ Cappuccinoکیا ہے انہیں بتایا گیا یہ بھی چاے ہی سمجھیں تو بزدار صاحب نے کہا چلو میرے لیے بھی وہی لیتے ائیں ۔
اور اسی بات پر ہم لوگوں نے ڈھونڈرا پیٹنا شروع کر دیا تھا کہ یہ بندہ نااہل ہے ۔۔ یہ سب میڈیا گیم تھی علیم خان کو وزیراعلی بنانے کی ۔
پچھلے دنوں فواد چوہدری سے نے کہا عثمان بزادر مریم نواز سے کہیں زیادہ بہتر حکومت چلا رہا تھا ۔۔
ہم خود دیکھ لیں اگر بزدار اتنا نااہل تھا کرپٹ تھا اس دور میں قیمتوں پر کنٹرول تھا بغیر پیرا فورس کے بیوروکریسی کو نکیل ڈالی ہوی تھی ۔ لوگوں کے گھر محفوظ تھے ۔
سرکاری نوکر عوام سے تعاون کرتے تھے ۔ کچے کے ڈاکو جرائم کی شرح اغوا براے تعاوان کے کیسز نہی تھے ۔
اج پنجاب حکومت کرپشن کا وہ لوتھڑا بن چکی ہے جس سے صرف بدبو ا رہی ہے اور اسی بدبو نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے ۔۔
یاد کراتا چلوں سسٹم اس دن بیٹھ گیا تھا جب میڈیک چیف منسٹر پنجاب کی ٹک ٹاک بناتے وقت یہ ویڈیو منظر عام پر ای تھی ۔
آج سانحہ "کے،کی" کی بھی دوسری برسی ہے،
وقت اتنی تیزی سے گزرا اور پتہ بھی نہیں چلا۔۔۔
عوام کی یاد دہانی کیلے پوسٹ اگے بھیجیں تاکہ سب اجتماعی طور ہر اس سانحہ کو یاد کر سکیں ۔
Imran Khan is saying, “I am unable to see from my eye, and I should be given immediate access to my personal doctors,” said Aleema Khan.
I appeal to human rights organizations to raise their voice for Imran Khan’s health.
@hrw@UNHumanRights
بشری بی بی کی بھابھی کی ان سے ملاقات ہوئی ہے اور انھوں نے بتایا ہے کہ " عمران خان کہہ رہے ہیں کہ مجھے آنکھ سے نظر نہیں آ رہا " اور مجھے فوری میرے ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے، علیمہ خان
میرے خیال میں جو بھی ہو رہا ہے یہ پی ٹی آئی کو 8 فروری سے روکنے کے لیے ہے
8 فروری سے پہلے یہ خان کو دوسری جگہ منتقل کرنا چاہتے ہیں
ہسپتال یا بنی گالا
میرے پاکستانیوں توجہ 8 فروری پر مرکوز رکھنا ہے
#harchockDchok
‼️THIS is my family's LAST call for help !‼️
We are in desperate need of support.
Please RETWEET, SHARE, and leave a COMMENT 🍉, even just a DOT.
PLEASE DON'T IGNORE ME !!:(
https://t.co/blerfsFCSh
عمران خان کے متعلق ایپسٹین کی ایمیلز آخر ابھی ہی کیوں سامنے آئیں جن میں خان کو کٹر اسلام پرست اور اسرائیل کیلئے دیگر حکمرانوں سے زیادہ خطرناک کہا گیا ؟
آئیں دیکھتے ہیں
امریکی ایوان کی حکمران اور اپوزیشن کے 44 ارکان پر مشتمل بہت طاقتور اوور سائٹ کمیٹی وفاقی اداروں کی کارکردگی، شفافیت اور بدعنوانی کی نگرانی کرتی ہے اسی کمیٹی نے کم عمر بچیوں کی جنسی فراہمی کے ذریعے سیاستدانوں سمیت اہم افراد کو اپنی لپیٹ میں لے کر اسرائیلی بساط کیلئے مہرے سیٹ کرنے والے Jeffrey Epstein کی جائیداد سے حاصل کردہ قریبا 23000 دستاویزات، بشمول 2011–2019 کی ای میلز پبلک کیلئے جاری کی تھیں۔ ان کے اجراء کی وجہ یہ تھی کہ ڈیموکریٹس یعنی اپوزیشن ان میں ٹرمپ کے متعلق حصے سامنے لانا چاہتے تھے جس پر حکمران پارٹی کے ممبر نے شفافیت دکھانے کیلئے تمام دستاویزات کو اوپن کرنے کا فیصلہ کیا
اس ریلیز کا ٹرمپ پر تو خاص اثر نہیں ہوا مگر غیر متوقع طور پر پاکستانی سیاست میں اس کا تذکرہ اس لئے چھا گیا کہ ان میں 2018 کے الیکشن کے فوراً بعد Epstein کی عمران خان کے بارے میں سخت رائے موجود تھی، جس میں انہیں اردگان پیوٹن خامنائی اور شمالی کورین صدر سے بھی بڑا خطرہ قرار دیا گیا
اس کا ذکر ایمیلز میں یوں آیا کہ 25 جولائی 2018 کو خان نے الیکشن میں کامیابی حاصل کی ۔ ایمیل گفتگو اس کے 6 دن بعد ہو رہی تھی اس لئے دیگر گفتگو میں اس کا بطور special concern ذکر ہوا ۔
12 مئی کو جاری ہونے والی دستاویزات میں خان کے متعلق اس گفتگو کو میڈیا اور سوشل میڈیا پر پہنچنے میں تین دن لگے
دستاویزات سے یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ اس ایمیل کا مخاطب کون ہے زیادہ امکان یہی ہے کہ یہ گفتگو کسی سیاسی یا انٹیلیجنس رابطے سے ہو رہی تھی
یہ یاد رہے کہ ایمیل میں یہ تذکرہ ہے تو محض ایک رائے ۔ مگر یہ اس شخص کی رائے ہے جو پالیسیوں کو اسرائیلی حق میں موڑنے کیلئے ایک بہت بڑے جنسی نیٹ ورک کو چلا رہا تھا
اسرائیل کیخلاف پوسٹس کرنے اور صہیونی حکومت کو مسلسل بے نقاب کرنے کی وجہ سے میرے اکاونٹ کی ریچ کو بہت کم کردیا گیا ہے۔ ’’ریچ کم کرنے سے‘‘ کیا میں بولنا چھوڑ دوں گا۔ اسرائیل کل بھی مردہ باد تھا، آج بھی ہے، آئندہ بھی رہے گا۔