ان مظلوموں کے قاتل کون ہیں؟؟
ہمیں ان کے قاتل چاہئے۔
اس مطالبے کو آگے بڑھایئے۔
اس مطالبے کو ہر پاکستانی کا مطالبہ بنائیے۔
سوات میں 18 سیاحوں کا دریابرد ہونے کا افسوسناک واقعہ سفاکی،مجرمانہ بے حسی، شرمناک انتظامی نااہلی اور معصوم شہریوں کا قتل ہے۔
سینکڑوں،ہزاروں اربوں کے بجٹ کھانے والی انتظامیہ، حکومتیں اگر شہریوں کو تحفظ نہیں دے سکتی،اپنے ذمہ داریاں پوری نہیں کرسکتی تو اس کی کوئی ضرورت نہیں۔
اس مطالبے کو آگے بڑھائیے۔
@imransiddique89 Indians are usually not commentators. They are India's spokesperson. Except for Harsha Bogle and Ravi Shastri all Indian commentators must be banned in international matches.