خاتون نے رات گئے پولیس کو فون کیا ۔۔۔دیکھیں ۔۔۔مجھے ڈر لگ رہا ہے کیونکہ میرے شوہر شہر سے باہر گئے ہوئے ہیں
پولیس نے جواب دیا ۔۔میڈم آپ اطلاع دے رہی ہیں یا دعوت ؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کس مائی کے لعل میں جرات ہے کہ عمران خان کو نااہل کرسکے، ۔۔۔فواد چوہدری
🤣😂
@ImranKhanPTI امریکی سفیر 36 چابیوں کا گُچھا لگنے سے زخمی !
وزیر اعلی نے امریکی گاڑیوں کی چابیوں کا گُچھا امریکیوں پر واپس دے مارا:
“ہم کوئی غُلام ہیں” عمران خان ٹائیگر کا اعلان
#مجرم_عمران_کو_گرفتار_کرو
@MaryamNSharif کب تک بیان بازی تک کام چلے گا
اب فیصلہ آ گیا خان کے خلاف
کیا آپ ہمت کر کے کیس دائر کریں اور خان کو سزا کے ساتھ ساتھ پارٹی کو بھی بین کروائیں اور عوام کی جان چھڑوایں