@ImRo45 If you are not believing on fake news then what the hell are you proud on your Army you know that Indian army not only destroy there reputation they also destroy raffle reputation but best of luck
@Shiffa_ZY پنجابیوں کو کیا پتہ ایک کیٹل شو کر کے اچھل رہے ہیں جبکہ میرے صوبے کا نام جب سے کے پی پڑا ہے یہاں ڈونکی شو تب سے چل رہا ہے ماشاءاللہ تب سے پی ٹی آئی والے ایک سے بڑھ کر ایک نسل متعارف کروا رہے ہیں کے پی جبکہ آجکل تو پنجابیوں میں سے اعلی نسل کی ڈونکی برادری بھی کے پی میں ہی ہے
آن لائن ارننگ کی 12 ویب سائیٹس
چاہے آپ ایک مصروف طالب علم ہوں، ایک چھوٹے کاروبار کے مالک، یا کوئی ایسا شخص جو نوکری کے ساتھ اضافی پیسے کمانے کا خواہش مند ہے، آپ کے لیے آن لائن پیسے کمانے کے بہت سے مواقع موجود ہیں۔ لیکن، اپنی دلچسپیوں اور صلاحیتوں کے مطابق کام تلاش کرنا بعض اوقات مشکل ہو سکتا ہے۔
خوش قسمتی سے، بہت سی کم مشہور Websites اور Apps موجود ہیں جو آپ کو مختلف طریقوں سے پیسے کمانے میں مدد کر سکتی ہیں۔ چاہے وہ آن لائن کورسز بیچنا ہو، سروے لینا ہو، یا کسی برانڈ کے لیے خریدار بننا ہو 👇
@ibnehussain03 اگر بغض نکال کر ایک پاکستانی کی طرح سب صوبوں کی حالت دیکھیں تو 850 گنا کیا 8500 گنا بھی کم لگے گی پاکستان میں سب سے ذیادہ ناشکری عوام پنجاب کی ہے اللہ کرئے پنجاب کی حالت بھی کے پی اور بلوچستان کی طرح ہو تب عقل ائے
@wajih_sani پہلے پاکستان کی عوام انسانیت سے واقف تو ہو جائے جس معاشرے میں دوسرے کی عزت اور حفاظت محفوظ نہیں وہاں انسانیت کا کوئی کام نہیں یہاں ہر کوئی اپنے پیشے کا فرعون ہے اور پاکس��ان کی عوام لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے کہاں مانے گے اگر دماغ ہو تو صرف اپنے ایمان پر توجہ دیں سب ٹھیک ہو جائے
@wajih_sani@RanaSanaullahPK پاکستان کا مسئلہ یہ ہے کہ صحافی برادری کو اس وقت کوئی تکلیف نہیں ہوتی جب انکا کوئی بھائی جھوٹ کے پہاڑ کھڑے کرے لیکن تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب اس جھوٹ کے خلاف کوئی قانون بنانے لگے یا کوئی کاروائی کرئے اور رانا صاحب سے کسی نے یہ نہیں پوچھا کہ آپکی حکومت نے قانون کیوں نہیں بنایا
@CMShehbaz میاں صاحب ملک ابھی جل رہا ہے تباہ ہو رہا ہے جو کچھ حالات بہتر ہو رہے تھے وہ واپس تباہی کی طرف جا رہے ہیں جن کے لیے پاکستان کی غریب عوام نے اپنی ہی نہیں اپنے بچوں کی بھی قربانی دی موجودہ پاکستان میں آپکی اتنی محنت نہیں جتنی عوام کی قربانی ہے جو آپکی بذدلی کی نظر ہو رہی ہے
@NoorulHudaShah ان دونوں سے بڑی سوغات کا تو آپ نے ذکر ہی نہیں کیا شریف خاندان کی سب سے ڈرپوک اور نااہل سوغات میاں شہباز شریف صاحب وزیراعظم پاکستان عزت مآب ان سے انکی کابینہ کی حالات دیکھ لیں ایک کام کیا ہے آئی ایم ایف کل یہ بولے کہ کل آبادی دس کروڑ چاہیے میاں صاحب کر کے دیکھا دیں گے
@awaisReporter چھوٹے میاں صاحب تو کیا بڑے میاں صاحب کے بڑے بھی آ جائیں پنکی پیرنی یا کسی بھی پی ٹی آئی کے بندے کو قانون کے تابع نہیں لا سکتے @CMShehbaz@MaryamNSharif@pmln_org@NawazSharifMNS ہم اپنے سمیت تمام ن لیگیوں کی مذمت کرتے ہیں جن کے ووٹ سے یہ بذدل حکمران بنے اور جانوں کی قربانی ہوئی
@kabeerraja786 ن لیگ کو ووٹ ڈ��لنے والے لاکھوں ووٹر سمیت پنجاب اور وفاقی حکومت اور خصوصی طور پر شہباز شریف پر موجودہ حالات کے تناظر میں کروڑوں اربوں بار لعنت