@CHGHULAMHUSAlN Khud dari, mulk parasti, corruption sy nafrat or karny waloo sy us b ziada or un corrupt logu ko support krny waloo ko sab sy ziada nafrat
ان کے اپنے جلسے بارش کی وجہ سے مسنوخ ہو جاتے ہیں ۔ ان کے لیے پریشانی کی بات تو ہوگی کے خان بارش میں بھی لوگ اکٹھے کر لیتا ہے
بھائی سیدھی بات ہے قوم ساری ہے ہی عمران خان کے ساتھ ❤
سروے!
الیکشن ہوں اور عمران خان صاحب دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہوں تو کیا انہیں اسلامی صدارتی نظام کی طرف جانا چاہیے؟
(1) ہاں (2) نہیں
ری ٹویٹ کریں اور اپنی رائے کا اظہار نیچے دیے گئے ہیش ٹیگ پر کریں۔
#خودمختار_قوم_آزاد_وطن