🚨مصطفیٰ نواز کھوکھربڑا اعتراف
عمران خان نے مجھ سمیت باقی جو ہمارےخود کو بڑے بڑے پھننے خان سمجھتے ہیں اوقات بتا دی ہے کہ تم لوگوں کی اوقات کیا ہے واقعی عمران خان جیسی شخصیت نا قابل شکست ہے کوئی مائیکا لال نہیں جو مقابلہ دور کی بات انکے قریب بھی آسکیں
مفتی محمود مرکز مسمار کرنے کی کوشش کی تو پھر کور کمانڈر اپنے گھر کو محفوظ بنائیں کیونکہ پھر میں ورکرز کو یہاں نہیں بلاؤں گا
اور گورنر صاحب پھر نہ آپ ہوں گے اور نہ ہی گورنر ہاؤس
ایک مکمل اور بہترین بات
عمران خان کی رہائی کا بہانہ یا دھوکا اور اسکے بدلے 28 ویں ترمیم میں ووٿ دینے والی کہانی اسٿیبلشمنٿ نے بنا کے دی ہے۔
اس لالی پاپ کو عمران خان تو بہت دور کی بات، اسکا ووٿر بھی تسلیم نہیں کرے گا
نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں، جہاں طاقتور کے لیے ایک اور کمزور کے لیے دوسرا قانون تھا۔" عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
احد خان صاحب کے کلپ سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک پر ہر پلیٹ فارم پر بھرپور وائرل ہیں
ایک بات تو واضح ہے کہ قوم آج بھی حق کے ساتھ کھڑی ہے آج بھی سچ سسنا پسند کرتی ہے آج بھی بہادروں کی سپورٹ میں کھڑی ہے
8 سالہ یامن صقر کے اہل خانہ نے اپنے بیٹے کو آخری الوداع کہا؛ وہ چند روز قبل جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی حملے کے دوران لگنے والے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
اس مہینے کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 19 فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں، جو کہ اوسطاً ہر 35 گھنٹے میں ایک بچے کی شہادت بنتی ہے۔
یہ بچے اپنے گھروں، خیموں، یا پھر پڑھائی سے واپس لوٹتے ہوئے مارے گئے۔ ان میں سب سے کم عمر بچہ چار سال کا تھا۔
اللہ کے اس ولی نے ایران امریکہ جنگ کا سارا نقشہ بتا دیا تھا اور وہی ہوا جیسے عمران خان نے کہا تھا کہ ایرانی شہادتوں سے نہیں ڈرتے اور اسکا نتیجہ امریکہ کے لیے اور دنیا کے لیے اچھا نہیں نکلے گا۔۔۔۔ایک ایک لفظ وہی نکلا۔۔
" ایران کے بارے میں میری تشویش یہ ہے کہ مجھے یقین نہیں ہے کہ آیا تمام ممالک اس صورتحال کی سنگینی کو سمجھتے ہیں اگر ایران کے ساتھ کوئی تنازعہ ہوتا ہے۔ لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ یہ عراق جیسا نہیں ہونے والا، بلکہ یہ اس سے کہیں زیادہ بدتر ہو سکتا ہے۔ اس کے پاکستان کے لیے انتہائی شدید اور نقصان دہ نتائج ہوں گے۔ اسلام میں شیعہ عنصر بہت متحد ہے اور ان میں سنی مسلمانوں کے مقابلے میں شہادت کا احساس بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اگرچہ فضائی بمباری اور ائرفیلڈز کو نشانہ بنانے کی صورت میں ابتدائی جنگ شاید مختصر ہو، لیکن اس کے بعد کے نتائج سے متعلق میری اصل پریشانی یہ ہے کہ بہت سے لوگ اس کی گہرائی کو پوری طرح نہیں سمجھتے۔ میں سختی سے اس بات پر زور دوں گا کہ اس طرح کی کوئی دوسری فوجی صورتحال یا تنازعہ نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان پچھلے 15 سالوں میں جو کچھ جھیل چکا ہے اس کے بعد ہماری سرحدوں پر کسی بھی نئے تنازعے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ہم اس حوالے سے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، اور اگر اس میں پاکستان کوئی بھی مثبت کردار ادا کر سکتا ہے تو ہم یہ بات پہلے ہی ایران کو تجویز کر چکے ہیں۔" عمران خان
#imran_khan #iran_america #conflict
Admin
“Saudi Crown Prince finds himself in a potentially existential crisis. He has an economic crisis, Vision2030 is failing, he is struggling to rally intl support and public opinion, and Houthis have (so far) convinced Trump not to intervene despite billions Bin Salman spent on him”