��ابق وزیرِاعظم عمران خان نے کشمیر کے لیے سب سے مضبوط اور غیر متزلزل آواز دنیا کے مؤثر ترین بین الاقوامی فورمز پر بلند کی۔ بطور "سفیرِ کشمیر"، انہوں نے بارہا عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کے حقوق کے لیے کھڑے ہوں، ان پر ہونے والے بھارتی مظالم کی مذمت کریں، اور انہیں ان کا حقِ خودارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کریں، لیکن عمران خان کی حکومت کو گرانے کے بعد جنرل باجوہ اور ملک پر مسلط ٹولے نے اپنے ذاتی مفادات اور خاندانی تعلقات کی وجہ سے کشمیر کو پس پشت ڈال کر کشمیری بھائیوں کی جدوجہد کی توہین کی اور ان کے خون کا سودا کر ڈالا،
#KashmirSolidarityDay