جس طرح یہ 2 ٹرافیاں @SAfridiOfficial نے @iShaheenAfridi کو نہیں دلوائی تھیں اسی طرح کپتانی بھی بوم بوم نے ایگل کو نہیں دلوائی تھی۔ٹرافیز اور کپتانی دونوں شاہین آفریدی نے اپنے بل بوتے پر حاصل کیں۔شاہین اور شاہد کو گذشتہ کچھ عرصے سے ولن بناکر پیش کیا جارہا ہے جو یقیناً قابل مذمت ہے
- 2 ODI World Cup.
- 6 T20 World Cup.
- 2 WBBL.
- 1 WPL.
- Gold in Commonwealth Games.
- Cricketer of the decade.
- T20I Cricketer of the decade.
- ODI Cricketer of the decade.
One & only Ellyse Perry. 🐐