🚨بریکنگ
روس نے یوکرین پر جوابی حملے شروع کر دیے ہیں، اور رپورٹس کے مطابق FAB-500 گائیڈڈ بموں کے ذریعے خارکیف اور ڈنیپرو کے علاقوں میں یوکرینی فوج کے عارضی ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
🚨گھانا کے ساحل کے قریب جہاز ملک کی تقریباً 12 فیصد بجلی پیدا کر رہا ہے۔
۔“MV Karadeniz Powership Osman Khan” نامی یہ 299 میٹر طویل پاور شپ 2017 سے کام کر رہا ہے اور 480 میگاواٹ تک بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ٹرمپ مودی کو پوری دنیا کے سامنے "قاتل " کہہ رہا ہے لیکن انگریزی نا آنے کا فایدہ یہ ہے کہ مودی کو ذلت محسوس نہیں ہورہی ۔۔۔
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا نمائندہ 🤣
ٹرمپ نے میڈیا کے سامنے سرینڈر مودی کی یوتھیوں والی کردی..! ٹرمپ نے کہا کہ اگر کوئی بھارت پر حملہ کرے گا تو امریکہ بچانے آئے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ بھارت اپنا دفاع کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
ماسکو جیسے دنیا کے خوبصورت شہر پر آج یوکرین نے میزائلوں کی بارش کرکے تباہی مچا دی
یورپ روس کے ساتھ سینگ پھنسا کر تیسری عالمی جنگ کی طرف دنیا کو دھکیل رہا ہے
ابھی یوتھیوں نے یہ پروپیگنڈا کرنا شروع ہی کیا تھا کے ٹرمپ نے امن معاہدہ ہوتے ہی پاکستان کو دودھ میں مکھی کی طرح نکال باہر کیا ہے ساتھ ہی ٹرمپ کا نیا بیان سامنے آگیا اور پاکستان کو اپنا ایک اچھا پاٹنر کہتے ہوۓ بہت تعریف کی پروپیگنڈا تو وڑ گیا ۔۔۔۔
پیپلزپارٹی نے دنیا کی سب سے انوکھی سڑک بنا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا ۔ اس سڑک کو دیکھنے کیلئے سالانہ ایک کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع ہے جبکہ ناسا والے غور کررہے ہیں کہ اس سڑک کو مریخ پر منتقل کردیا جائے
Breaking News: Pakistan Reopens Iran Border After One Year, Restores Visa Facility for Traders; Positive Step for Economy I 24 News HD
بڑی خوشخبری!پاکستان نے1سال بعدایران بارڈرکھول دیا
تاجروں کیلئےایک بارپھرویزاسہولت بحال،معیشت کیلئےمثبت قدم
#PakistanNews#Iran#WorldNews #Economy #Trade #Diplomacy #BusinessNews
فٹ بال میچ میں پورا سٹیڈیم ایران کے ساتھ کھڑا ہو گیا۔ ناقابل یقین مناظر۔
بہادروں کی دنیا میں کیا عزت ہوتی ہے دیکھ لیں۔
ڈرپوک ہمیشہ دنیا میں زلیل ہوتے ہیں۔