Be with someone who is proud of you, someone you can laugh with, someone who listens to you, understands you, who treats you well and makes you a priority. 💞
نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللّٰہ کے آخری رسول ہیں،وہ خاتم النبیین ہیں،مسلمانوں کو ہر مصیبت میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے،صبر کرنے والوں کے لیے اللّٰہ تعالیٰ نے اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے۔ہمیشہ سچ بولیں اور غلط بیانی سے گریز کریں، بدعت اور غیبت سے دور رہو
خطبہ حج
اللہ ہی حق ہے ،
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو، قیامت آنے والی ہے، اِس میں کوئی شک و شبہ نہیں، نیکیاں کر کے گناہ اور برائیاں چھوڑ کر قیامت کے دن کی تیاری کی جائے،
خطبہ حج
منیٰ اور عرفات میں موسم شدید گرم ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق یومِ عرفہ پر بھی درجہ حرارت تقریباً پینتالیس ڈگری رہنے کا امکان ہے۔
سعودی حکام نے مقدس مقامات پر سایہ دار جگہوں، مسٹ فین اور طبی سہولیات میں اضافہ کردیا ہے۔
*مناسک حج کا آغاز ہو گیا*
مناسک حج کا آغاز ہو گیا، عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے، منیٰ پہنچنے کا یہ عمل آج دوپہر تک جاری رہے گا۔
عازمین پیر کی رات منیٰ میں قیام کریں گے، عازمین منگل 9 ذی الحج کو حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے لیے منیٰ سے عرفات روانہ ہوں گے۔
آخری چہرہ جو اس نے تمہیں دکھایا، وہی اس کی اصل حقیقت ہے اور تمہیں اسی پر قائم رہنا چاہیے۔
یادوں کو خوبصورت بنا کر دیکھنا بند کرو، کیونکہ وہ ماضی اب موجود نہیں۔اگر وہ کبھی تمہارے لیے اچھا تھا، تو اب وہ ویسا نہیں رہا۔✨️💔
دیانتداری، سچائی، اچھائی، امانت داری اور اعلی اخلاق وہ وَصف ہیں جِن کی تلاش میں آپ پُوری دُنیا گُھوم لیں اگر وہ آپ میں موجود نہیں ہیں تو پِھر وہ آپ کو کہیں نہیں مِلیں گیں...🙂🖤