پورے ملک میں یہ کھولے مین ہول پتا نہیں کتنی جانیں لے گئے ہیں پر یہ معاملہ حل نہیں پوتا
ایک اور معصوم جان جاتے جاتے بچ گئی 🤲🤲
شکر ہے اللّٰہ کا ک مین ہول گہرا نہیں تھا 🙏
میری بہن اس درندے نے جو آپکے ساتھ کیا سو کیا اب اپنی عزت ان پنجاپ پولیس کے حیوانوں سے بچا لو 🙏🙏
پاکستان میں قانون بس امیروں کے لیے ہے ایسی ہماری مائیں بہنیں انصاف کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھاتی رہتی ہیں 💔💔
پنجاب پولیس والو خدارا اللّٰہ کو نا بھولو ایک دن مرنا بھی ہے توبہ کر لو 🙏🙏
میری بہن اس درندے نے جو آپکے ساتھ کیا سو کیا اب اپنی عزت ان پنجاپ پولیس کے حیوانوں سے بچا لو 🙏🙏
پاکستان میں قانون بس امیروں کے لیے ہے ایسی ہماری مائیں بہنیں انصاف کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھاتی رہتی ہیں 💔💔
پنجاب پولیس والو خدارا اللّٰہ کو نا بھولو ایک دن مرنا بھی ہے توبہ کر لو 🙏🙏
پاکستان بزنس کونسل کی چیئرپرسن زیلاف منیر کے مطابق، معاشی استحکام سے حاصل وسائل کو ترقی کے لیے بروئے کار لانا ہوگا۔ ٹیکس نیٹ کی توسیع اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ نہ صرف حکومتی آمدنی بڑھائے گا بلکہ برآمدات اور مسابقت کو بھی فروغ دے گا۔
وزیرِ اعظم کے وژن کے مطابق یہ پہلا بجٹ ہے جس میں برآمد کنندگان کے لیے مراعاتی پیکیجز شامل ہیں۔ اسپیشل اکنامک زونز ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش ہیں، اور بہتر عالمی تاثر کے باعث پاکستان جلد ایک بڑی برآمدی مارکیٹ کے طور پر ابھرے گا۔
آصف پیر نے کہا کہ آئی ٹی ایکسپورٹس میں مسلسل اضافہ برقرار رکھنے کے لیے فکسڈ ٹیکس ریجیم جاری رہنا چاہیے۔ انہوں نے زور دیا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں سرمایہ کاری، مقامی ماڈلز کی تیاری اور نوجوانوں کی تربیت پاکستان کے لیے روزگار اور ایکسپورٹ بڑھانے کا ذریعہ بنے گی۔
گلگت اب ترقی کی راہ پر گامزن ہونا چاہتا ہے!
شباز شریف کی تیز رفتار شباز اسپیڈ اور مریم نواز کی عوام دوست ڈیولپمنٹ کا وعدہ۔
یہی ہے گلگت کی عوام کا مطالبہ، یہی ہے ان کا خواب!
#GBSherKa#SherGBMein
مسیحی برادری کے نمائندہ وفد نے وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ اور عطاء اللہ تارڑ سے ملاقات کی۔ وفد نے اقلیتوں کے حقوق، قانونی اصلاحات اور برادری کی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی۔
وفد نے حکومت کے مسلسل اقدامات، خصوصاً چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ اور قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق کی تعریف کی۔ دونوں فریقین نے مسیحی پرسنل لا سمیت باقی مسائل کے حل کے لیے مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔
اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت آئین پاکستان کے مطابق ہر شہری کو مساوی حقوق دینے کی پابند ہے۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ اقلیتوں سمیت تمام برادریوں سے مشاورت سے ہی ایک پرامن اور خوشحال معاشرہ ممکن ہے۔
یہ امریکہ بھی کسی ایک جگہ کھڑا نہیں ہوتا۔
تجارت ہو یا جنگ ہو بھی اپنے بیانات فیصلے بدلتا رہتا ہے۔
اب بھی اسے 10 سے ساڑھے 12 پرسنٹ تک نیا ٹیرف 60 ممالک پر لگا دیا۔