@Saminakhan4000 السلام علیکم یہ نیٹ ورکمارکیٹنگ کی دنیا ہے
اور یہ دنیابالکل عام لوگوں سےاور عام دنیاسےبالکل مختلف ہے��میں نے آٹھ سال اس سسٹم میں کام کیا ہے۔سسٹم بالکل فراڈ نہیں لوگ قصور وار ھو سکتےہیں۔مجھے یہ چھوڑےھوۓ بھی اٹھ سال ھو گۓ ہیں اج بھی میں کہتا ھوں اس انڈسٹری کے بارے میں اپنے کونسپٹ
اداکار جیکی چن :
"میں نے غز0 کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھی جس نے مجھے رلا دیا۔ جب اس سے پوچھا گیا کہ بڑے ہو کر کیا بنو گے، تو اس نے بے تاثر چہرے کے ساتھ جواب دیا کہ "ہمارے ہاں بچے بڑے نہیں ہوتے"۔
روزانہ کی بمباری نے ان معصوموں سے ان کا مستقبل اور جذبات تک چھین لیے ہیں۔"
آپ نے ایک گھر بنانا ہو تو کیا کیا کچھ کرتے ہیں کبھی کسی سے مشورہ کبھی کسی مارکیٹ کبھی کسی فرنیچر کبھی پلمبر کبھی الیکٹریشن کبھی رنگ روغن کرنے والوں کو ساتھ ملاتے پھر کہیں جا کہ گھر بنتا ہے
اور سبحان الله یہ دنیا دیکھیں کس خوبصورت ترین طر��قے سے اللہ پاک نے ڈیزائن کی ہے
گٹروں میں گر کر مرنے والوں کی ذمہ دار صرف حکومت نہیں۔ یہ لوگ بھی ہیں۔
اس گٹر کے ڈھکنے کی کتنی ساری قیمت ہو گی ۔ زیادہ سے زیادہ دو چار سو میں بکے گا لیکن لوگوں کے ایمان وضمیر مردہ ہو چکے ہیں۔
@QasimJassar79@KhSaad_Rafique Qasim sb abi b in ko samjhana btana or dikhana pry ga k ye hakomat myn hy or sari suger milyn kis ki hyn ye b sb ko pta hy chor machay shor wala hisab