عبد اللہ بن شقیق نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا : ’’جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے بیدار ہو تو اس وقت تک اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے جب تک اسے تین دفعہ دھو نہ لے کیونکہ اسے معلوم نہیں ہے کہ رات کے وقت اس کا ہاتھ کہاں ( کہاں ) رہا ۔ ‘ ‘
اللّٰهُمَّ أدْخِلْهُ عَلَیْنَا بِالأمْنِ وَ الإیْمَانِ، وَالسَّلَامَة وَالإسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِّنَ الرَّحْمٰنِ وَجِوَازٍ مِّنَ الشَّیْطَانِ
اے اللہ! اس نئے سال کو ہمارے اوپر امن و ایمان، سلامتی و اسلام اور اپنی رضامندی، نیز شیطان سے پناہ کے ساتھ داخل فرما
#HappyNewYear2021
السلام علیکم
کہتے ہیں 40 بندوں میں سے کسی ایک کی دعا ضرور قبول ہوتی ہے
میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے پوری امت مسلمہ کو اور خصوصاً مجھے ہر تکلیف، پریشانی، مشکل سے دور فرمائے آمین
تمہاری خوبصورتی، تمہارا جمال، تمہارا حسن، جوانی کا نشہ، دولت کا گھمنڈ، تمہاری قابلیت کے چرچے، تمہارے ہنر
سب ایک دن ختم ہونے والے ہیں تو غرور کس بات کا ؟ ؟ ؟
کیا تم نے نہیں سنا
کل نفس ذائقہ الموت
#Allah_hu_Akbar
ضیاء النبی 1994ء میں مقابلہ کتب سیرت میں اول مقام کی حقدار قرار پائی۔ عصرحاضر کی سیرت کتب میں یہ کتاب بلند درجہ رکھتی ہے۔ صاحب کتاب نے عربی، اردو اور انگریزی زبانوں سے اچھی واقفیت کی بنا پر کتاب میں ان تمام مآخذ سے استفادہ کیا ہے۔
#ZiaUnNabiSAWW
ضیاء النبی ﷺ : ضیاء النبی کی آخری جلد 617 صفحات پر مشتمل ہے۔ جلد ہفتم میں حدیث رسول اور سیرت طیبہ پر مستشرقین کے اعتراضات و الزامات کا تذکرہ ہے اور ان کے مدلل جواب دیے گئے ہیں۔
#ZiaUnNabiSAWW
ضیاء النبی ﷺ : یہ جلد 648 صفحات کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ جلد کا آغاز پیش لفظ سے ہوتا ہے اس کے بعد یہود ونصاریٰ کی سیاسی وسماجی حیثیت قبل از اسلام پر باب باندھا گیا ہے اور پھر مسیحی مسلم تعلقات پر صلیبی جنگوں کے اثرات کی وضاحت کی گئی ہے۔
#ZiaUnNabiSAWW