میں نے ان سے پوچھا کہ غلطی اس کی تھی اور غلطی بھی ایسی کہ کسی بڑے حادثے سے دو چار ہوسکتے تھے پھر آپ نے ان سے معافی کیوں مانگی؟
ٹیکسی ڈرائیور کا جواب میرے لیے ایک سبق تھا وہ کہنے لگے کہ کچھ لوگ کچرے سے بھرے ٹرک کی طرح ہوتے ہیں،وہ گندگی اور کچرا لدھا گھوم رہے ہوتے ہیں،وہ غصہ
ہم ربیع الاول مناتے ہیں پٹاخے اور آتش بازی ہوجاتی ہے لیکن ہم ان (نبی کریم) کی زندگی پر عمل کرنے کی کوشش نہیں کرتے
وزیراعظم عمران خان کا عشرہ رحمت العالمین کی تقریب سے خطاب
5000 folowed beck Mukamal
مبارک ہو اور جنکو فولّو بیک نہیں کر سکی ناراض نہیں ہونا میری کوشش رہتی ہے سب کو فولو بیک دوں جو بھی مجھے سامنے ایگا میں فولو بیک دونگی آپ سب میرے لیے معزز ہو شکریہ
مریم صاحبہ فرما رہی ہیں کہ DG ISI فیض حمید نے ان پر جان بوجھ کر کیس بنوایا
مریم صاحبہ کو 6 جولائی، 2018 کو سزا ہوئی جبکہ .Lt جنرل فیض 16 جون، 2019 کو DG ISI بنے
اگر وہ بطور DG C اتنےطاقتور تھےکہ کیس بنوا گئے تو بطور DG ISI زیادہ طاقتور ہو کر انکی ضمانت کیوں نہ کینسل کروا گئے؟😂
اللہ و اکبر
شکر الحمداللہ
گستاخ رسول ﷺ کو عبرت ناک موت ملی کار میں جل کر جہنم واصل اس گستاخ کو حکومت پروٹیکشن دے چکی تھی اسی کار کے اندر مر گیا نواز شریف صاحب نے اظہار افسوس بھی کر لیا انکے اہل خانہ کو شرم پٹواریوں