عمران خان ہے بیٹے انٹرنیشنل میڈیا پر!!
مجھے امید ہے, پاکستان میں بہت جلد شفاف الیکشن ہو, اور میرے والد آرام سے جیت جائیگا!!
لیکن وہاں کے ڈیکٹیٹر ایسا آسانی سے کرنے نہیں دےگا, انہوں نے میرے والد کو 1 ہزار دنوں سے ناحق قید رکھا ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
🚨جنرلز عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں عمران خان بڑے مارجن سے پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں یہ لوگ ڈرتے ہیں کہ کہیں موجودہ سٹیٹس کو ٹوٹ نا جائے ۔
قاسم خان
میرا بھائی جیل میں قید ہے میرا بھانجے کو ملٹری کورٹس سے سزا دلوائی گئی وہ بھی جیل میں قید ہے۔۔ہمارا جرم کیا ہے
عمران خان اپنی قوم کی جنگ لڑ رہا ہے
علیمہ خان کی گفتگو
🚨 فروری میں جب عمران خان کو رات کے اندھیرے میں سرکاری ہسپتال لایا گیا تو ایک شخص نے گاڑیوں کی ویڈیو بنا لی اسے انہوں نے اٹھا لیا اور آج تک اسے نہیں چھوڑا گیا لوگوں کو پاکستان کی موجودہ رجیم کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کیا جا رہا ہے۔
قاسم خان
9 مئی اتنا بڑا قومی سانحہ تھا کہ اس کا ماسٹر مائنڈ کرار دیے جانے والا شخص مراد راس اتنی سی پریس کانفرنس کرکے اس الزام سے بری ہو گیا۔
جبکہ دوسری جانب جس نے پریس کانفرنس نہیں کی ان کو علاج تک کی سہولت میسر نہیں
پاکستان کا نظام عدل💔
علیمہ خان صاحبہ 🚨🚨🚨
میرے بھائی نے پیغام بھیجا ہے کہ میری بہنوں سے کہو کہ میرے لیے آواز اٹھائیں، میری نظر نہیں آ رہی، اور یہ جو ڈاکٹر آئے تھے میں ان سے مطمئن نہیں ہوں۔
عمران خان نے یہ بھی کہا ہے کہ عاصم یوسف اور فیصل سلطان میری بلڈ رپورٹس چیک کریں
کیا کنسرن ہے جو کہہ رہے ہیں کہ میری بلڈ ٹیسٹ رپورٹ چیک کریں؟
کیا وجہ ہے کہ عمران خان کو کس چیز کا خطرہ ہے جس چیز کا ہم سب کو خطرہ ہونا چاہیے کہ یہ مارنے کی کوشش کر رہے ہیں
کئی ڈاکٹرز نے دنیا بھر سے لکھا ہے کہ اگر کچھ دیا جائے تو اس کی وجہ سے وہ رزلٹ آ سکتا ہے جو ہوا ہے۔
میرے بھائی عمران خان کو نہ ہی بلڈ پریشر ہے اور نہ شوگر کی کوئی شکایت ہے۔
جب آپ کہتے ہیں کہ رپورٹ قبول کریں
ہم کیسے قبول کر لیں
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
میں اس وقت ڈیرہ غازی خان میں ہوں بجلی کے وزیر بھی یہاں سے ہیں اس وقت ہمارے گھر پر دو لائنیں ہیں ایک ہماری ہاؤسنگ کی لائن ہے اور ایک کمرشل لائن ہے اور دونوں پر اس وقت بجلی نہیں آ رہی ہے ! حذیفہ رحمان ۔۔
خود کو ایران کا لیڈر کہنے والے رضا پہلوی پر ایرانی مظاہرین میں سے ایک نے غلاظت پھینک دی ہے۔
یہ امریکہ اور اسرائیل پر زور دیتا رہا کہ ایران پر شدت سے حملے جاری رہیں اور یہاں حملوں میں لوگ مر رہے تھے۔ ایران عوام اس میر جعفر سے شدید نفرت کرتی ہے۔