وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اورچیئرمین منصوبہ بندی وترقیات کی اجلاس میں شرکت
امن عامہ کے بارے میں بریفنگ دی گئی
آج الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر پورے ملک میں صرف ٹوکن احتجاج ہے اور بیوقوف حکومت پورا ملک ہی بند کر کے بیٹھ گئ ہے، اسلام آباد کلومیٹرز میں کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے یہ بوکھلاہٹ کی علامت ہے جب ہم باقاعدہ تحریک شروع کریں گے تو ان کا کیا بنے گا؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کے پاکستان میں ہمارے جیسے وزیر مشیر اپنی جیب سے ہیسے ادا کر کے وزیراعظم کے ساتھ سعودی عربیہ جاتے تھے۔عمران خان اجازت نہیں دیتے تھے سرکاری خرچے پر عمرے کرنا۔اور دوسری طرف خبر آئی ہے کہ پی آئی اے کا پورا 777 جہاز پر درجنوں سرکاری حاجن اور سرکاری حاجی عمرہ کریں گے۔کوئی شر��
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اپنے خرچہ پر عمرہ کرنے جا رہے ہیں ۔۔ ان سے پوچھ کر بتا دیں کہ 2018 میں ن لیگ کے اقتدار سے الگ ہونے کے بعد آج تک ان حضرت کمال و جمال و جلال و وبال نے گزشتہ 4 سالوں میں کتنے عمرے اور حج کئے ؟؟؟