عمران خان کے بیٹے اس وقت پوری دنیا کی نگاہ مرکز جبکہ پاکستانی حکومت اور انکے لانے والوں کےلئے خوف کی علامت بنے ہوئے ہیں
آپکا فرض ہے کہ عمران خان کے بیٹوں کا انٹرنیشنل میڈیا کو دیا ہوا اہم انٹرویو ہر طرف پھیلا دیں۔۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
وہ روزانہ 22 گھنٹے ایک بہت چھوٹی سی کوٹھری میں قید رہتے ہیں۔۔۔۔کتابوں، وکیل، معالج اور خاندان تک رسائی نہیں۔۔وہاں ہیپاٹائٹس سی کی وجہ سے دس قیدی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔۔۔۔صفائی ستھرائی کا کوئی انتظام نہیں، حالات نہایت ناقابل برداشت ہیں.... سلمان خان ۔۔قاسم خان
چیف الیکشن کمیشن، جج، نیب، پولیس، میڈیا، حکومت سب ایک ہی پیج پر آ گئے ہیں کیونکہ یہ سب چاہتے ہیں عمران خان اندر رہے کیونکہ یہ جانتے ہیں اگر عمران خان باہر آ گیا تو ان کے کچےچٹھے کھولے گا اور جو ظلم کی واردتیں انہوں نے ڈالی ہیں، وہ سب کھولے گا اور اس پر ان کا حساب ہوگا۔ امیر عباس
@ameerabbas84
سورس لنک https://t.co/rOt17cu0iB
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
اے قراء کی جماعت (قرآن و حدیث پڑھنے والو)! سیدھی راہ پر ثابت قدم رہو، اس لئے کہ تم سب سے آگے ہو. اور اگر تم دائیں بائیں چلے گئے تو تم بہت دور کی گمراہی میں گمراہ ہوجاؤ گے.
بخاری 7282
(مشکوٰۃ 274)
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
یہ معمولی بیان نہیں ہے عاصم منیر کو روکنا بہت ضروری ہو گیا ہے وہ عمران خان سے نفرت میں کسی بھی حد تک جا سکتا ہے اور اس کا خمیازہ پورا پاکستان بھگتے گا۔
خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۖ لَا يَجِدُونَ وَلِيًّا وَلَا نَصِيرًا
اس میں ابدا لآباد رہیں گے۔ نہ کسی کو دوست پائیں گے اور نہ مددگار
سُورَةُ الأَحۡزَابِ - 65
کیسے کیسے جاہل اس ملک میں تجزیہ نگار بنے بیٹھے ہیں
اس کو اتنا نہیں پتا کہ زمین سے تیل تلاش کرنے کر نکالنے میں کم از کم 3 سال اور سمندر سے نکالنے میں 5 سال تک لگ جاتے ہیں۔ اور اس سارے عمل کے لیے 300 سے 500 ملین ڈالرز تک کا خرچہ آتا ہے۔
بی بی راتوں رات نکل آنے والا تیل نہیں ہے یہ
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرادیا کرو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحمت کی جائے
سُورَةُ الحُجُرَاتِ - 10
جلسے کی اجازت نہیں، ریلی کی اجازت نہیں، میٹنگ کی اجازت نہیں، جھنڈا لگانے کی اجازت نہیں، نام لینے کی اجازت نہیں، تنقید کرنے، سوال کرنے کی اجازت نہیں، اور مارشل لاء کِسے کہتے ہیں؟ صنم جاوید
@sanamkh22#SanamJavaid
https://t.co/HJgy3dYt0U