@ShamaJunejo@wajih_sani افغان بارڈر کی بندش کی وجہ سے اکثر پھل اور سبزیوں کا یہی حال ہے۔ آم کے علاوہ آلو اور ٹماٹر کے کاشتکاروں کو بھی بہت نقصان ہوا ہے۔
@ahmadwaraichh شیخوپورہ ضلع پر کنٹرول کی جنگ ہے۔ اس وقت ضلع شیخوپورہ پر رانا تنویر حسین کا کنٹرول ہے جو جاوید لطیف کو بالکل بھی پسند نہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ایسا بیان سامنے آیا ہے۔ ویسے مریم نواز کو اس بیان پر نوٹس لینا چاہیئے اور مکمل تحقیقات کروانی چاہیئے۔
@surrakimuhammad جو ہسپتا�� بزدار کے دور میں بننا شروع ہوئے تھے ان کا افتتاح تاخیر کا شکار ہے۔ اسکی ایک مثال Sheikh Zayed hub & spoke ہسپتال ظاہر پیر رحیم یار خان ہے۔ سیاست سے بالاتر ہو کر اس ہسپتال کو چالو کریں تاکہ شیخ زاید ہسپتال پر لوڈ کم ہو اور دور دراز علاقوں میں علاج معالجہ کی سہولت میسر ہو