Share this asap on your blogs pages whatsaap status everywhere with the hashtag this is the time to stand for shia community #westandwithshehanshahhussainnaqvi
ہم مظلوم فلسطینیوں پر مظالم رکوانے پر #_ایران اور #_حماس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ظالم اسرائیلیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ اللہ پاک ان کو مزید ترقی اور کامیابی دے۔ یا اللہ پاک پنجتن پاک ع کے صدقے میں مظلوم فلسطینیوں کی حفاظت فرما اور ظالم اسرائیلیوں کو نیست و نابود فرما