ابراهيم رئیسی کی ماں کی اس تصویر کو دیکھ کر کم از کم کنیزانِِ زہرا کو یہ سبق ضرور لینا چاہیے کہ ابراہیم رئیسی جیسے بیٹے کی موت کا سن کر بھی اس بوڑھی ماں نے عمر کے اس حصے میں بھی پردے کو مضبوطی سے تھام رکھا،،بلا وجہ پردہ نہ کرنے والی عورتیں کل بی بی سیدہ کے سامنے کیا عذر پیش کر
السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا بَاقِرَ عِلْمِ النَّبِيِّين
On The Auspicious Occasion of Arrival Anniversary of 5th light of Guidance Imam Muhammad Baqir (a) ,We are launching Ht
#آمد_باقر_العلومؑ
'Imam Baqir'
'Ocean Of Knowledge'
7:00 pm
InshaAllah
1st Rajab
Congratulations to all the Lovers and Followers of Ahlulbayt ع on the occasion of Eid e Zehra, May Allah’s Blessings be upon Every Azadaar e Hussain(ع)
#عیدِ_زہراء
بس لوگوں کے لہجے ان کے منہ پہ مارے بغیر ان کو پیار سے بات سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں، کوئی گالی بھی دے تو ہنس کر سن لیتا ہوں، جن سے اختلافات بھی ہوں ان سے بھی اچھے سے بات کرتا ہوں کیونکہ کسی کی بھی دل آزاری کرنے سے ڈرتا ہوں، اگر آپ اسے منافقت کہتے ہیں تو مجھے قبول ہے۔🙂
وہ مجھ کو دستیاب بڑی دیر تک رہا
میں اُس کا انتخاب بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
وہ بھی مجھے نایاب بڑی دیر تک رہا
اُس کے سوال پر سبھی الفاظ مر گئے
اشکوں میں پھر جواب بڑی دیر تک رہا