كثيرا ما أخلط بين الأمرين
إن سماعك أو رؤيتك أكثر جاذبية
میں اکثر دو باتوں کے درمیان الجھ جاتا ہوں
تمہیں سننا زیادہ دلکش ہے یا پھر تمہیں دیکھنا❣️
عربی کہاوت
" کیا رہوں بے قرار..؟ جی بہتر..!
ہر گهڑی اشکبار؟ جی بہتر....!
کیا کہا ایک بار پهر سے کروں ؟؟
آپ کا اعتبار؟ جی بہتر...!
جون ایلیاء
#poetryClubPPP#قومی_زبان
ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے اس موقع پر امریکہ کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے
مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔مکہ مکرمہ صرف ایک شہر نہیں بلکہ کروڑوں اربوں مسلمانوں کی عقیدتوں کا مرکز ہے۔خاکم بدہن اگر یہ حملہ ہوا تو بدبخت حملہ آور عالم اسلام کے غیض وغضب سے نہیں بچ پائیں گے ۔
امت مسلمہ پوری شدت سے اس حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔مسلمان ممالک بالخصوص پاکستان اس نازک اور مشکل وقت میں سعودی عرب اور حرم مکی کے تحفظ میں صف اول کا کردار ادا کرے۔
پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا فوری اعلان کرے۔امت مسلمہ کو آئے روز درپیش چینلجزسے مضبوط اور مؤثر اسلامی بلاک کے قیام کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر محسوس کی جا رہی ہے ۔
جمعیت علماء اسلام کے لاکھوں کارکن مملکت سعودیہ پر حملے کے دکھ درد میں شریک ہیں ۔سعودی عرب پر حملے نے امریکہ اور مغربی دنیا کے دوغلے رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا ۔
ہم سب کو اپنے والدین سے معافی مانگنی چاہیے کہ ہم نے اُن کی یہ بات نہیں مانی کہ اُن کے پاس تنخواہ والے دن بھی پیسے نہیں ہوتے۔
— ادریس ایلبا
#جشن_آزادی_مبارک
عربی زبان میں ایک قول ہے کہ؛
"عورت اگر پہاڑ توڑ کر دوسری جگہ منتقل کر دے اور اُسے فقط اِتنا کہہ دیا جاۓ کہ تمہارے ہاتھ سلامت رہیں تو اُس کی تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔"
"مجھے اب اس زمین پر زندہ رہنے کی خواہش نہیں ہے
خدا کا ملک اب وسیع نہیں رہا - یہاں رہنے والی روحیں بھی اب اس زمین سے تنگ آچکی ہیں-"
لبنانی شاعرہ
سوزان اولیوان
ترجمانی: الخطاب
تم وہ عورت ہو جس کے بعد حسن محض ایک لفظ رہ گیا، اور عورتیں بھی شاید تم سے حسد کرنے لگیں۔ حوروں نے تمہارا گیت سیکھا، تتلیوں نے تم سے رنگ مانگے، اور پھولوں نے تمہارے بعد کھلنےکو بھی ایک معمولی واقعہ سمجھا۔ شایدکائنات نے تمہیں خوبصورتی نہیں دی تھی، بلکہ خوبصورتی کو تمہارا نام دے دیا
مجھے سخت تعجب ہوتا ہے ہر اس شخص پر جو یہ دعویٰ کرے کہ وہ کسی کو ایک ہی نظر میں دل سے چاہ بیٹھا ہے۔ میں اسے ہرگز سچا نہیں مانتا اور نہ ہی اس کے دعوائے محبت کو سوائے شہوت کی ایک جھلک کے کچھ سمجھتا ہوں۔ میرے نزدیک اصل محبت وہ ہے جو قلب کی گہرائیوں تک اتر جائے
عورت سے محبت کرنا ایک جبلت ہے۔۔۔۔اسے خوش رکھنا ایک فن ہے، اس کی عزت کرنا تربیت ہے اور اس کو محفوظ رکھنا مردانگی ہے۔۔۔۔اگر عورت نہ ہوتی تو ہم اب بھی کسی غار میں بیٹھ کر کچا گوشت کھا رہے ہوتے، کیونکہ ہم نے اپنی محبوبہ کو متاثر کرنے کے لیے ہی تہذیب بنائی تھی۔۔۔🙂🖤
کسی بڑے مفکر نے کہا ہے
" اگر سارے شادی شدہ جوڑوں کو الگ کر دیا جائے اور سماجی، قانونی اور اخلاقی ضابطوں سے آزاد کر کے انہیں پھر سے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کرنے کا موقع دیا جائے تو شاید کروڑوں میں ایک آدمی اور ایک عورت بھی اپنے پرانے ساتھی کا انتخاب دوسری بار نہ کرے"
اگر کسی عورت نے اپ کو دکھ پہنچایا ہے تو اپ کو اس ہلاک کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
لیکن اپ کو یہ سوچنے سے کوئی باز نہیں رکھ سکتا کہ عورت ہر منٹ کے بعد بوڑھی ہوتی جا رہی ہے اس طرح ایک دن میں 1440 دفعہ اس سے انتقام لے سکتے ہیں
وہ کہتا ہے کہ انگریز عورت چائے بناتے وقت ، فرانسیسی عورت رقص کرتی ہوئی ، ولندیزی باورچی خانے میں ، اطالوی کھڑکی میں اور ہسپانوی بستر میں بےحد خوبصورت لگتی ہیں۔ واللہ اعلم بالصّواب!
فرانسیسی،ولندیزی،اطالوی،ہسپانوی،دوشیزاوں کی تصویریں پیش خدمت ہیں فیصلہ آپ خود کر لے 🤔
اندلس....
مصنف ایڈورڈ ہٹن ایک مکمل عورت کی تعریف کچھ یوں کرتا ہے کہ وہ گردن تک انگریز ہو ، کمر تک فرانسیسی ، اُس کے نیچے ولندیزی ، اور اس کے پاؤں ہسپانوی۔ ہٹن نے ہسپانوی عورت کو ایک اور خصوصیت سے بھی نوازا ہے۔ میں فی الحال اس خاصیت کے بارے میں حتمی فیصلہ دینے کے قابل نہیں ہوں۔
#latina
مصنف ایڈورڈ ہٹن ایک مکمل عورت کی تعریف کچھ یوں کرتا ہے کہ وہ گردن تک انگریز ہو ، کمر تک فرانسیسی ، اُس کے نیچے ولندیزی ، اور اس کے پاؤں ہسپانوی۔ ہٹن نے ہسپانوی عورت کو ایک اور خصوصیت سے بھی نوازا ہے۔ میں فی الحال اس خاصیت کے بارے میں حتمی فیصلہ دینے کے قابل نہیں ہوں۔
#latina
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے واقعے سے ایک بہت خوبصورت بات سمجھ میں آتی ہے کہ الله اکثر اوقات امتحان اور آزمائش کے لیے قربانی تو مانگتا ہے لیکن لیتا نہیں ہے صرف دیکھتا ہے کہ دینے کے لیے تیار ہیں کہ نہیں 🫀
#EidulAdha2025