@fahad_har00n@danadushman کچھ لوگ قتیلہ بنت قیس کا واقع سنتے ہیں تو پھر کچھ ازواج (ایک یا دو) کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اس لیے آپ کو ان کی تکفیر کرنے کی بجائے ان کو سمجھانا چاہیے اگر آپ کے پاس دلیل ہے تو۔
@fahad_har00n@danadushman امہات المومنین میں سے کسی کو بھی طلاق نہیں دی گئی اور آپ کی بات بلکل درست ہے کہ ان سے نبی کریم کی حیات میں جو بھی غلطیاں ہوئی ان پر اللہ نے بھی معاف کر دیا۔ نبی کی حیات کے بعد تو قرآن بھی نہیں اترا، اس لیے بعد کا کچھ نہیں پتا۔۔۔ ہمیں حسن ظن رکھنا چاہیے کیونکہ وہ ہماری مائیں ہیں۔
@fahad_har00n@danadushman ہونی تو ہر گز نہیں چاہئے لیکن اگر کسی کی دل آزا��ی ہو رہی اور آپ جانتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ اپنا انداز درست کریں۔ پیار سے اصلاح (تبلیغ) کریں۔
تکفیر نہ کریں
@fahad_har00n وہ ہماری مائیں تھی۔ اس بات سے کون انکار کر سکتا؟
اور @danadushman بھائی بھی ٹھیک کہہ رہے کہ مائیں قرار دیا گیا ہے لیکن ان میں سے ایک اگر کچھ غلط کرتی ہیں تو اس غلط کام کی پیروی کا تو حکم نہیں ملا۔۔۔ عزت اور پیار کرنا لازم ہے، پیروی نہیں۔
@SyedNaqvi03@danadushman آپ کی بات بلکل درست ہے کہ نکاح سے ممانعت کی آیت الگ ہے اور مومنین کی مائیں قرار دینے والی آیت الگ۔
مومنین کی مائیں قرار دے کر ان کی تکریم کی گئی اور نکاح سے ممانعت کا بتا کہ ان لوگوں کو تنبیہ کی گئی جو نبی کو تکلیف پہنچا رہے تھے۔
@SyedNaqvi03@danadushman آپ کے جواب کا بہت شکریہ۔ تاریخ میں کسی بھی نبی کی بیوی کے ساتھ کسی امتی نے نکاح نہیں کیا۔ شاید باقی انبیاء کی شریعت میں بھی یہی حکم تھا کہ ان کی ازواج سے نکاح نہ کیا جائے۔
اور آپ کی بات سے میں 100% متفق ہوں کہ ان کو گالی نہیں دینی چاہیے، چاہے وہ گناہ کی مرتکب ہی کیوں نہ ہوئی ہوں۔
@SyedNaqvi03@danadushman السلام علیکم! بھائی میرا ایک سوال ہے۔ نوح اور لوط علیہم السلام بھی انبیاء کرام تھے۔ کیا ان کی بیویاں تب کے مومنین یا ہمارے لیے مائیں نہیں ہیں؟ حالانکہ وہ کبیرہ گناہ کی مرتکب ہوئی۔
Poor labour Siraj crying, screaming Allah Allah out of Pain 😭😭
Dear World look here 😭😭
I can't able to watch that video of those terrorist goons beating Muslim laborer Siraj. I don't know how they actually did that brutal act.
🤬🤬🤬🤬
Link 🔗https://t.co/196lyD78kM…