میں اُس کو دیکھتا رہتا ہوں رات ڈھلنے تک
جو چاندنی تیری گلیوں سے ہوکے آتی ہے
یہ روشنی بھی عطا ہے تری محبت کی
جو میری روح کے منظر مجھے دکھاتی ہے
امجد اسلام امجد
تنگدستی محبت کی دشمن ہے
اک قیمتی تحفہ منٹوں میں وہ کچھ کرسکتا ہے , جو شاعر مہینوں برسوں میں نہ��ں کہہ سکتے
شفیق الرحمن/ مذید حماقتیں
#AdultSocial ✌️
#UrduClassic