کلاسرا صاحب کہاں آپ اور کہاں یہ لپاٹی۔ کچھ خدا کا خوف کریں اور اپنے لیول کا بھی خیال کریں۔ چلیں بہتر ہی ہوا کیونکہ اس نے آپ کے اس منہ توڑ جواب کے بعد بلاک تو کرنا ہی ہے۔ یہ بھی خیر کا وسیلہ ہوگا۔ بہت بہت عید مبارک!!
There was a woman in our office who never stayed for lunch.
Every day at exactly 1pm, she would grab her bag and leave.
No small talk. No cafeteria. Nothing.
People started talking.
“She’s probably working a second job.”
“She’s hiding something.”
One guy even joked that she had a secret boyfriend downtown.
Management didn’t like it either.
She missed team lunches, skipped birthday gatherings, and once returned late for an important meeting.
Our supervisor finally called her in.
“Why do you disappear every afternoon?”
ووٹ ڈالنے کے لیئے کم از کم عمر کی حد 18سال سے بڑھا کر 25 برس کرنے سے کیا ہوگا؟ اگر آپ کو توقع ہے کہ اس سے شعور پختہ ہوگا اور لوگ درست فیصلہ کریں گے تو تکلف برطرف،میں نے 50اور 60سال کے ذومبی بھی دیکھے ہیں۔
سب سے زیادہ انڈے تمہارے ابے نے لیے تھے؟
398 میچ کھیل کر باولنگ ایوریج 34 کی تمہارے ابے کی تھی؟
398 میچز کھیل 19 کی ایوریج تمہارے ابے کی تھی؟
398 میچز کھیل کر 43 مین آف دی میچ۔۔لعنت
😅😅😅
کچھ سڑے ہوئے لوگ کہہ رہے ہیں شاہد آفریدی کو ہلال امتیاز کیوں ملا ہے ؟
بھائی 2009 کا ورلڈکپ تمہارے ابو نے جتوایا تھا؟
ایشون کو چھکے تمہارے چچا نے لگائے تھے ؟
2011 ورلڈکپ میں سب زیادہ وکٹیں تمہارے خالو نے لی تھی ؟
تیز ترین سنچری تمہارے ماموں نے لگائی تھی ؟
پاکستان کے لیے سب سے زیادہ مین آف دی میچ 43 اور بہت کچھ ۔
تمہارے فیورٹ پلیئرز نے اس کا 25 فیصد بھی پرفارم کردیا تو بات کرنا
🚨🚨🚨رکنِ قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کے فلور پر خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ پر سنگین الزامات عائد کر دیے
اپنے خطاب میں ملک عادل خان بازئی کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے انہیں ایک لڑکی کا نمبر بھیج کر اس سے ملاقات کرنے کا کہا۔
ایم این اے کے مطابق جب انہوں نے ملاقات سے انکار کیا تو ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے مبینہ طور پر دھمکی آمیز انداز اختیار کرتے ہوئے کہا کہ “تمہارے ساتھ جو کیا "تمہارا پلازہ گرا کر " میں نے ٹھیک کیا ہے، تمہارے ساتھ یہی ہونا چاہیے”۔ ملک عادل خان بازئی نے مزید دعویٰ کیا کہ انہیں یہ بھی کہا گیا کہ “تمہیں دیکھ لیں گے.
انہوں نے قومی اسمبلی میں مطالبہ کیا کہ اس تمام معاملے کی شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کر کے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں، تاکہ ذمہ دار عناصر کا تعین ہو سکے