یہ باتیں تو ایک کلرک بھی بتا سکتا ہے اصل کام حل بتانا ہے پورے ایشیئن ریجن میں پٹرول و گیس کی قیمتیں معمولی بڑھی ہیں لیکن ہمارے تجربہ کار حکمران جنگ کی آڑ میں پٹرولیم لیوی بڑھا کر ملک کا خرچہ چلا رہے ہیں آئی پی پیز سے لیکر موجودہ پٹرولیم بحران تک ہر جگہ چولیں ہی ہیں
آبنائے ہرمز بند ہونے کی وجہ سے ہم سپاٹ مارکیٹ سے مہنگی گیس خرید سکتے ہیں لیکن دو مہینے بعد فی یونٹ 5/6 روپے بڑھ جائے گا
رات کو بجلی کی طلب بڑھ جاتی ہے جس کے باعث گیس پلانٹس کے بغیر بجلی کی ضرورت پوری نہیں ہوسکتی اسی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہےجس پر عوام سے معذرت خواہ ہیں ۔اویس لغاری
Loneliness is the worst thing that has happened to me lately. It's been months and I crave to meet my favorite people, I crave for little gatherings, I crave for hangouts and laughing with my friends. I hate being alone.
I think Mustafa Kamal would have resigned if he had even an ounce of shame. But pls remind me again who resigned from Sindh gov when hundreds & thousands of kids were diagnosed with HIV due to medical negligence/malpractice? Or when 80 people died in Gul Plaza fire?