میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی بھی انسان کے آگے جھکنے کو شرک مانتے ہیں۔
کچھ ٹاؤٹس موازنہ کروا رہے ہیں ، بنتا تو نہیں ہے لیکن پھر بھی ٹاوٹس کی طبیعت صاف کرنے کا آپ کے پاس پورا پورا موقع ہے ، خان کےلیے لائیکس اور ری پوسٹ جبکہ لالے کے لئے کمنٹس 👇وقت شروع ہوتا ہے اب 💁
[ تین ٹکر کے صحافی ]
جنہوں نے اپنی نوکریاں قربان کر دی، تکلیفیں سہی لیکن حق کا ساتھ نا چھوڑا ۔۔۔
آج انہیں دل کھول کر سپورٹ کریں ***
#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
ڈاکٹر یاسمین راشد شدید بیمار ہے اور کل سے ہسپتال میں داخل ہے لیکن بکاؤ میڈیا اور لفافے اس پر مکمل خاموش ہیں۔
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کے لئے ایک ٹویٹ ضرور کریں 💔