اقرار الحسن اپنی ہر بات سے پھر جاتے ہیں۔ کبھی وہ کہتے ہیں کہ عمران خان ایک اچھے وزیراعظم تھے، کبھی کہتے ہیں کہ عمران خان کل بھی زندہ باد تھے اور آج بھی زندہ باد ہیں۔ اب وہ کہہ رہے ہیں کہ جواد احمد عمران خان سے بہتر ہیں۔ اس شخص کی کس بات پر یقین کیا جائے۔
🚨💔😔پلیز آواز اٹھائیں
میں حناءزینب نسیم شاہ کے لیے آواز اٹھاؤں گی۔
محسن نقوی مافیاز نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔
#ImranKhanUnlawfullyDetained
Video of the Day
😂😂😂
عظمیٰ کاردار: PTI چھوڑ کر ن لیگ میں جانے کے بعد مریم نواز مجھ سے بار بار پوچھتی رہیں کہ،
"بتاؤ تو سہی، عمران خان میرے بارے میں کیا کہتا تھا؟"
عظمیٰ کاردار کا جواب: "وہ کہتا تھا کہ مریم نواز کا اوپر والا ڈبہ خالی ہے" 🤣🤣🤣🤣
Our father lived in Pakistan - away from us - for most of our lives. Not because he had to, but because he chose to stand up against a corrupt regime. While he wasn’t there every day as a father, Pakistan had him as a leader. He gave his country everything: hospitals, universities, and a movement for justice.
He’s been offered the chance to spend the rest of his days in comfort - going on walks or playing cricket with us in England. Instead, he chooses to remain locked away in a dark prison cell.
His sacrifice is for Pakistan.
His strength comes from its people.
جنوبی کوریا کی بدترین کشیدگی میں فوج اور عوام آمنے سامنے آ گئے حالات پاکستان سے کئی گنا زیادہ کشیدہ ہونے کے باوجود اپنی عوام پر گولی نہیں چلائی۔
#گولی_کیوں_چلائی