عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی کونسل کا اجلاس: ۔عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی PK9محمد ظاہر شاہ خان رور جان , اظہارخیال کررہے ہیں۔
#ANPPakhtunkhwaCouncil
عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی کونسل کا اجلاس: ۔عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی PK9محمد ظاہر شاہ خان رور جان , اظہارخیال کررہے ہیں۔
#ANPPakhtunkhwaCouncil
سوات عوامی نیشنل پارٹی حلقہ پی کے 9 کے نامزد امیدوار ظاہر شاہ خان (رور جان) کی پشاور نور ٹاور میں آخونزادہ عرفان اللہ شاہ سے انکے چچازاد بھائی کی وفات پر تعزیت کی۔
15-08-2023
باچاخان مرکز پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا صوبائی مجلس عاملہ اجلاس کے موقع پر ۔عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی PK9محمد ظاہر شاہ خان رور جان ,پارٹی رہنماؤں کے ساتھ

عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے زیر اہتمام شہداء اگست کی یاد میں 'امن سیمینار'۔ صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا اور ضلع کوئٹہ کے صدر جمال الدین رشتیا خطاب کررہے ہیں۔
#RememberingQuettaMartyrs
عام انتخابات کیلئے عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے تمام نامزد امیدواران کا اجلاس باچاخان مرکز پشاور میں جاری۔ عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی PK9محمدظاہر شاہ خان (رور جان) خطاب کررہے ہیں۔
#Vote4Laltain
انعام خان عوامی نیشنل پارٹی سابقہ امیدوار NA8 کی طرف سے چاچائے سرخ جهنڈا علی سید ٹھیکیدار کی من��سب حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کرتے ہیں
#منجانب:چاچائے سرخ جهنڈا علی سید ٹھیکیدار
۔عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی PK9محمد ظاہر شاہ خان رور جان ,مختلف علاقوں سے آئے ہوئے پارٹی کارکنان اور علاقہ عمائدین کے ساتھ حجرہ میں ۔
بونیر تحصیل مندنڑ امازئی,
عوامی نیشنل پارٹی کے دیرینہ کارکن و خدایئ خدمتگار #جاوید خان امازئی کو علی سید ٹھیکیدار اے این پی کا جھنڈا ۔دعائے سفر اور دیگر سامان دے رہے ہیں