سال 2006 میں جو دوستی کا سفر شروع کیا
23 اکتوبر 2022 تک وہ تو عشق بن گیا تھا اور عشق نہ ہی کبھی بھولتا ہے اور نہ ہی کبھی ختم ہوتا ہے۔
#ArshadSharifShaheed#JusticeForArshadSharif
Day 1334 without Arshad Sharif
Day 1334 without Justice
اب اس سناٹے میں کوئی شور سنائی نہیں دیتا
تیرے بعد کچھ بھی مجھے دیکھائی نہیں دیتا
لوگ کہتے ہیں وقت ہر زخم بھر دیتا ہے
مگر میرا درد ہے کہ کم دکھائی نہیں دیتا
#ArshadSharifShaheed#JusticeForArshadSharif
Day 1333 without Arshad Sharif
Day 1333 without Justice
وقت نے ایسا کھیل کھیلا کہ ہنسنا بھی بھول گئے
تنہائی کے سمندر میں ڈوبے تو پتا چلا کیا کھویا ہے
لوگ کہتے ہیں کہ اب تم پتھر دل ہو گئے ہو
انہیں کیا خبر کے اندر سے یہ دل زخمی ہو چکا ہے
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif

Day 1332 without Arshad Sharif
Day 1332 without Justice
لوگوں نے جب حال میرا دیکھا تو بولے
وہ زندہ ہے تجھ میں تو مر چکا ہے جس میں
#ArshadSharifShaheed#JusticeForArshadSharif
Day 1332 without Arshad Sharif
Day 1332 without Justice
لوگوں نے جب حال میرا دیکھا تو بولے
وہ زندہ ہے تجھ میں تو مر چکا ہے جس میں
#ArshadSharifShaheed#JusticeForArshadSharif
Day 1331 without Arshad Sharif
Day 1331 without Justice
نکل آتے ہیں آنسو جب تیرا دیدار نہیں ہوتا
دل ویران کو پھر کوئی قرار نہیں ہوتا
گزر جاتی ہے ہر رات کسی صورت لیکن
وہ رات رات نہیں جس میں تیرا خیال نہیں ہوتا

Day 1330 without Arshad Sharif
Day 1330 without Justice
کتنا مشکل ہوتا ہے دل کو یہ احساس دلانا
کے کوئی خاص انسان تھا اور اب نہیں ہے

Day 1329 without Arshad Sharif
Day 1329 without Justice
کسی کے نہ ہونے کی کمی آج بھی ہے
یہ نظر اس کی راہ میں جمی آج بھی ہے
اتنا رویا میں اس کے بچھڑنے پر
مدت ہوئی آنکھوں میں نمی آج بھی ہے

Day 1328 without Arshad Sharif
Day 1328 without Justice
تیرے نام سے محبت کی ہے
تیرے احساس سے محبت کی ہے
تو پاس نہیں پھر بھی
تیری یاد سے محبت کی ہے

Day 1327 without Arshad Sharif
Day 1327 without Justice
میرے لفظوں کو سمجھ سکو تو پڑھ لینا
میں خاموش ہوں تو میری خاموشی پڑھ لینا
ہر بار لفظوں سے درد بیاں نہیں ہوتے
کبھی میری آنکھوں میں جھانک کر میرا حال پڑھ لینا

Day 1326 without Arshad Sharif
Day 1326 without Justice
وقت نور کو بے نور کر دیتا ہے
ہنسنے والوں کو رونے پر مجبور کر دیتا ہے
کس نے چاہا تھا تجھ سے دور ہونا
مگر وقت نے ہم کو مجبور کر دیا

Day 1325 without Arshad Sharif
Day 1325 without Justice
تیری یادوں کا موسم کبھی ختم نہیں ہوتا
جو دل میں بس جائے وہ دل سے جاتا نہیں
کچھ لوگ بچھڑ کر بھی دل میں رہتے ہیں
دور ہو کر بھی ہر پل ساتھ رہتے ہیں

Day 1323 without Arshad Sharif
Day 1323 without Justice
اس ٹوٹے ہوئے دل کی آواز
اب کسی کو سنائی نہیں دیتی
اندھیری راتوں میں تنہائی کے سوا
کوئی پرچھائیں دکھائی نہیں دیتی
کھاو اتنے گہرے ہیں سینے میں
کہ اب درد بھی نہیں ہوتا

Day 1322 without Arshad Sharif
Day 1322 without Justice
کوئی شام آتی ہے تیری یاد لے کر
کوئی شام جاتی ہے تیری یاد دے کر
مجھے تو انتظار تھا اس شام کا
جو آئے تجھے ساتھ لے کر

Day 1321 without Arshad Sharif
Day 1321 without Justice
کچھ لوگ کتابوں میں نہیں ملتے
وہ دعاؤں اور یادوں میں ملتے ہیں
جس سے دل کا رشتہ جڑ جائے
وہ ہمیشہ دل میں ہی رہتا ہے

Day 1320 without Arshad Sharif
Day 1320 without Justice
دل کی دنیا میں اک چراغ جلتا ہے
تیری یادوں کا موسم ساتھ چلتا ہے
وقت لاکھ دوریوں کی دیوار کھینچ دے
تیرا خیال پہر بھی دل میں رہتا ہے

Day 1319 without Arshad Sharif
Day 1319 without Justice
دل کی بستی میں چراغوں سا اجالا تھے تم
میری خاموش دعاؤں کا حوالہ تھے تم
یوں تو بہت چہرے دیکھے ہیں زمانے میں
مگر کوئی نہیں بسا دل میں تیری طرح

Day 1318 without Arshad Sharif
Day 1318 without Justice
دل میں داغ رہے تیرے جانے کے بعد
ہم برباد رہے تیرے جانے کے بعد
اک تجھ سے ہی وابستہ تھی خوشی میری
ہم بہت اداس رہے تیرے جانے کے بعد

Day 1317 without Arshad Sharif
Day 1317 without Justice
بعض لوگ زندگی میں آکر عادت بن جاتے ہیں
اور ان میں جو سب سے خاص ہوتا ہے
وہ روح کا حصہ بن جاتا ہے
اور آخری دم تک ساتھ رہتا ہے

Day 1315 without Arshad Sharif
Day 1315 without Justice
بچھڑے ہوئے لوگوں کی ہر بات رلا دیتی ہے
ہم کو تو ہر جانے والی شام رلا دیتی ہے
ویسے تو ہم دل کے بڑے مضبوط ہیں
بس کبھی کسی ایک شخص کی یاد رلا دیتی ہے
#ArshadSharifShaheed#JusticeForArshadSharif