⚡️$ARTY Will Be Listed On OKX!⚡️
We're thrilled to announce our collaboration with @OKX for the upcoming $ARTY listings!
$ARTY, at the heart of #Artyfact, is the native utility & governance token that powers our ecosystem.
🗓️ Listing date - December 21st
⏱️ Listing time on OKX - 12pm UTC
Please don't forget to repost. Let the whole world know about Artyfact! 🔁
#okx #listing #tge #launch #exchange #artyfact $arty #arty #metaverse #nft #gamefi #crypto #playtoearn #p2e #blockchain #web3aming #web3metaverse #cryptogaming #nftgame #nftgaming #web3 #alts #altcoin #altcoinseason #altcoingems #investing #nfts #startup #presale #ico #ido #ieo #game #demo #playandearn #cryptocurrencies #cryptocurrecy #gem #bitcoin #btc #etherium #BNB #tothemoon
فون کے یہ 16خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں.جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جانسکتے ہیں جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔
آئی او ایس31# : یہ کوڈ آپ کے نمبر کو آؤٹ گوئنگ کالز میں چھپانے میں مدد دیتا ہے۔ *#06# : یہ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کرتا ہے۔ *#30# : اس سے نمبر آئیڈنٹیفکیشن (شناخت) کو آن یا آف کیا جاسکتا ہے۔ 33# : اس سے آؤٹ گوئنگ کالز کو ڈس ایبل کیا جاسکتا ہے، اس فنکشن کو ٹرن آف کرنے کے لیے #33*pin# ڈائل کرنا ہوگا۔
*3370# : اس سے ای ایف آر کوڈنگ کو آن کیا جاسکتا ہے جو کہ رابطوں کا معیار بہتر بناتا ہے مگر بیٹری لائف کم کرتا ہے، اسی طرح #3370# سے اس فنکشن کو بند کیا جاسکتا ہے . #50057672# : اس سے آپ موجودہ سروس پروائیڈر کے کسی سروس سی��ٹر کا نمبر دیکھ سکتے ہیں۔ اینڈرائیڈ فونز31# : یہ کوڈ آپ کے نمبر کو آؤٹ گوئنگ کالز میں چھپانے میں مدد دیتا ہے۔
*#06# : یہ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کرتا ہے۔ ##4636## : اس کوڈ سے وائی فائی سگنل، بیٹری، یوزایج اسٹیٹکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔ ##7780## : اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی۔
##8351## : اس سے آپ گزشتہ 20 فون کالز میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں۔ *#0011# : یہ سام سنگ گلیکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے۔ ##4636## : یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے 👇