I welcome the #Pakistan Supreme Court's decision to transfer @ImranKhanPTI from jail to hospital within 2 days. According to independent media reports, the court also ordered that the former Prime Minister's medical care be overseen by a professional medical board including his personal physician; that his right to weekly in-person meetings with family members be restored; and that he be able to speak with his sons. This is very positive.
https://t.co/dVXd2Dzk69
Pakistan's Supreme Court has ordered that the country's imprisoned former prime minister Imran Khan be taken to hospital for medical examination, following months of concern for his health.
Zulfi Bukhari, an advisor to Khan, tells Sky's @markaustintv it is a 'welcome step' but wishes the decision was taken months earlier.
Watch below⬇️
عمران خان کے لائف سٹائل کو ہم چھو بھی نہیں سکتے تھے وہ اس طرح کا شخص ہے
آج انہیں جیل میں دیکھ کر بہت برا لگتا ہے مجھے بطور دوست بہت زیادہ تکلیف محسوس ہوتی
انڈین کریکٹر کپل ڈیو
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
اللّٰہ اسکی خیر کرے بس۔
ایک طرف یہ خوشی کہ وہ جیل سے باہر آ رہا ہے
ایک طرف یہ تکلیف کہ نجانے کس حال میں ہے۔‼️
ایک طرف یہ فکر کہ اچانک ایسے سب خطرے کی گھنٹی تو نہیں۔‼️
ایک طرف یہ اُمید کہ اسے کچھ نہیں ہوگا۔
اللّٰہ اسکی خیر کرے بس۔
فوری مطالبہ 🚨
عمران خان صاحب کی تشویشناک حالت کے پیش نظر، انہیں فوری طور پر رہا کر کے 'شفا انٹرنیشنل ہسپتال' منتقل کیا جائے۔ صحت اور علاج ہر شہری کا بنیادی انسانی و قانونی حق ہے۔
تمام انصاف پسند شہری اور باضمیر قوم اس معاملے پر اپنی آواز بلند کریں۔
سینیٹر مشتاق احمد خان کی غیر قانونی حراست کو آج 9 روز مکمل۔ فلسطین، کشمیر اور ہر مظلوم کی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ آزادیِ اظہار، پرامن احتجاج اور انسانی حقوق کے لیے مزاحمت جاری رہے گی۔