سنبھالیں اُن کو مل جُل کر سکھائیں فن محبت کا
بہت جوشیلے لڑکے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی
اِدھر لاہور اُدھر دِلّی، کہاں جائیں گے ہم فارس
یہی دو چار قصبے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی
#PakistanArmy#PakistanIndianWar#IndiaPakistan
بہت سے کام رہتے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
کروڑوں لوگ بُھوکے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
کھلونوں والی عُمروں میں اِنہیں ہم موت کیوں بانٹیں ؟
بڑے معصوم بچے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
پڑوسی یار ! جانے دو، ہنسو اور مسکرانے دو
مسلسل اشک بہتے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی
. #Pakistan
بھلا اقبال و غالب کا کہاں بٹوارہ ممکن ہے ؟
کہ یہ سانجھے اثاثے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
اگر نفرت ضروری ہے تو سرحد پر اکٹھے کیوں ؟
پرندے دانہ چُگتے ہیں، تمہارے بھی ہمارے بھی
چلو مل کر لڑیں ہم تُم جہالت اور غربت سے
بہت سپنے اُدھورے ہیں تمہارے بھی ہمارے بھی
کیڈٹ عارف اللّٰہ خان کی عمر صرف 19 سال تھی جو پاکستان ملٹری اکیڈمی کا��ول میں زیر تربیت تھا ۔ چھٹی پر اپنے گھر سرائے نورنگ ( لکی مروت) کیا مسجد میں نماز جمعہ ادا کر رہا تھا کہ دہشت گردوں نے حملہ کر دیا زیر تربیت کیڈٹ بہادری سے انکا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گیا اللہ مغفرت فرمائے
خاور مانیکا کی بیٹی آ گئی سامنے، عمران خان اور بشری بی بی کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دی۔۔
ہم تو شرم کے مارے کچھ کہہ بھی نہیں سکتے ۔ مگر میری ماں عمران کو گھر لے کر آتی تھی وہ میرے والد کے نکاح میں ہوتے ہوئے بھی عمران خان کے ساتھ ریلیشن میں تھی۔
ہم نے کئی بار اپنی ماں کو سمجھایا مگر وہ نہیں مانی وہ عمران انکل کے جال میں پھنس چ��ی تھی۔میری ماں دوران نکاح ہی عمران خان کے ساتھ بنی گالہ شفٹ ہوگئی۔ میں خود اپنی ماں سے ملنے بنی گالہ گئی تھی۔ لیکن وہ گھر آنے کے لئے تیار نہیں تھی۔ طلاق تو اس کے بعد ہوئی۔