8 فروری کہ بعد جب خیبرپختونخوا میں حکومت بنی تو پارٹی کہ کارکنوں کیطرف سے بھرپور پریشر تھا اور بہت سی جگہوں پر بالکل جائز بھی تھا کہ ان پولیس کہ اہلکاروں نے ہمارے ساتھ ظلم و زیا��تی کی بلکہ قانون و آئین کیخلاف کام کیا۔
میرا اس وقت بھی یہی موقف تھا کہ جب پولیس کا آئی جی سی سی پی او اور ایس ایس پی آپریشنز لیٹ جائے تو پھر آپ کسی ایس ایچ او، ایس پی ، ڈی ایس پی، یا محرر یا کسی سپاہی سے گلہ نہیں کر سکتے۔
"Fish rots from the top"
آج بھی اور اب بھی یہی ہو رہا ہے، کسی ایس آئی کی جرات نہیں ہو سکتی کہ وہ وزیراعلی کیخلاف اور سابقہ وزراء کیخلاف بھری عدالت میں اس طرح کا موقف اختیار کریں۔
آج بھی سارا کھیل وہی ہے آئی جی اور سی سی پی او
یعنی "آپ سب جہاندیدہ لوگ ہیں پاکستان میں سسٹم کیسے کام کرتا ہے۔"
یہ وہی کھیل ہے پہلے امیج بنایا جاتا ہے اور پھر واردات ڈالی جاتی ہ��۔
جب امیج بنایا جارہا تھا میں نے اس وقت بھی کہا تھا متعلقہ فورمز پر یہ امیج بنایا جارہا ہے،
جب آپ کو پتہ ہے کہ سسٹم آپ کو گھیر چکا ہے اور آپ کو زندہ نہیں رہنے دے گا تو پھر آپ کہ پاس اپنے بچاؤ کہ لئے لڑنے کہ علاؤہ کوئی دوسرا راستہ نہیں بچتا۔
مجھے آج بھی آئی او کہ عدالت پہنچنے سے پہلے کالز آئی کہ بیٹھو او بات کرتے ہیں آپ کہ لئے راستہ نکالتے ہیں۔
میرا پہلے کی طرح آج بھی انکار ہے اور اللہ تعالیٰ نے ہمت و استقامت دی تو کل بھی ہوگا۔
میرے پاس ہارنے کہ لئے کچھ بھی نہیں ہے۔
اسلام آباد کے تمام صحافی دوستوں سے گزارش ہے ڈیموکریٹس کے تمام امیدواروں خاص کر اسد علی طور اور جویریہ صدیق کو ووٹ لازمی دیں۔ صحافی برادری کی قیادت مزاحمتی آوازوں کے ہاتھ میں دیں کیونکہ اپنے شعبے کی توقیر اور ساکھ کو بچانا از حد ضروری ہے۔
پی ٹی وی پر یہ ایران کیساتھ ہیں
سوشل میڈیا پر یہ عرب ممالک کیساتھ ہیں
اخبارات میں اسرائیل کے خلاف ہیں
اسمبلیوں میں یہ نیوٹرل ہیں
جیو پر عمران خان اسرائیل کیساتھ ہے
جب کہ اصل میں ٹرمپ کے آگے ننگے لیٹے ہوئے ہیں۔
عاصم منیر نو وی پاکستانی سوشل میڈیا نال مسئلہ اے،
محمد بن سلمان نو وی پاکستانی سوشل میڈیا نال مسئلہ اے،
محمد بن زید نو وی پاکستانی سوشل میڈیا نال مسئلہ اے۔
جنو سمجھ لگے او تھینکس لکھ کے اگے نکل جائے۔
حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے بھر میں رمضان المبارک میں کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔
ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس سب ڈویژن وزیر بنوں کے زیر اہتمام جانی خیل نائٹ رمضان المبارک امن فٹبال ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں ٹوٹل 24 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
جو علاج کے لئے ہسپتال نہ جانے دیں!
جو خاندان سے نہ ملنے دیں!
جو وکیل سے نہ ملنے دیں!
جو بیٹوں سے بات نہ کرنے دیں!
جو کتابیں تک نہ پہنچنے دیں!
جو کسی کو مکمل تنہائی اور اندھیرے میں رکھیں!
جو ہر قسم کی خبر گیری سے دور کردیں!
وہ اپنے بارے میں کیا ظاھر کررہے ہیں؟
ان کے بارے میں آپ کیا رائے رکھیں گے؟
#ImranKhanHealthRedAlert
190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے آخر میں ڈرامائی ماحول کچھ یوں بنا کہ چیف جسٹس نے آرڈر لکھوایا اس سے پہلے کہ سلمان صفدر اور بیرسٹر اعتزاز احسن بولتے دونوں ججز چیمبر جانے کے اپنی کرسیوں سے اٹھ کھڑے ہوئے اس دوران سلمان صفدر آئندہ کی تاریخ لینے کے لئے بولتے ہی رہ گئے ججز آٹھ کر چیمبر چلے گئے پھر کمرہ عدالت سے موجود عمران خان کے وکلا بہنیں ایک دوسرے کا منہ ہی دیکھتے رہ گئے کیونکہ سلمان صفدر دوران سماعت بار بار کہہ رہے تھے آج میں دلائل دوں گا کل ان سے دلائل لیکر عید سے پہلے فیصلہ کریں ۔۔۔ اب جب ججز چیمبر چلے گئے تو اعتزاز احسن ، لطیف کھوسہ ، سلمان راجہ سلمان صفدر ، عمران خان کی بہنیں بھی چیف جسٹس کے سیکرٹری کے آفس پہنچ گئیں ہیں کہ ہمیں آئندہ کی تاریخ دے دیں اس وقت بھی یہ معاملہ جاری ہے
بریکنگ نیوز 🚨
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گلف ممالک اور اردن پر ایرانی حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی۔
قرار داد بحرین کی جانب سے پیش کی گئی جس کو 135 ممالک کی حمایت حاصل تھی، قراداد کے حق میں پاکستان سمیت 13 ارکان نے ووٹ ڈالا، چین اور روس نے حصہ نہیں لیا۔
اخے اللہ کا راز
مخے کھڑ جا تیری پین دی 🖐️
میرے اکاؤنٹ کی ریچ تقریبا مکمل وفات پا چکی ہے
اب پتہ نہیں اس کی ریچ کو کیوں ریسٹرکٹ کیا گیا ہے
کس کو کیا بات پسند نہیں آرہی ؟؟
تو پلیز لائک ریپوسٹ اور کمنٹ کر دیں اگر ممکن ہے تو 🤗
Free Imran Khan
مستری جانو جرمن کو جب سے افغانوں سے پھینٹی پڑی کے اور اسکا دماغ جگہ پہ آیا تو منتیں ترلے کرنے کے بعد آخر اپنے مخصوص لوگوں پر مشتمل وفد افغانستان بھیجا ہے تاکہ اس کی جان چھوٹ سکے اور جب پھر میڈیا میں اس پر طنزوملامت ہونے لگی تو اب عسکرانڈو بریگیڈ کے ذریعے اپنی برکت سے مکر رہا ہے تاکہ عوام کو ایک بار پھر پھدو لگا سکے۔
جانو جرمن چاچو وسکی۔۔۔۔ تم کسی اور کو پھدو بنا سکتے ہو لیکن ہمیں نہیں، تم جو وعدے کرکے آۓ ہو نا، ٹرمپو اور محمد بن سلمان سے اس سے ہم واقف ہیں اور تمہاری یہ بدمعاشی اور عیاشی اب کچھ ہی دنوں کی مہمان ہے۔
پاکستانیوں یہ جان لو کہ یہ آدمی اپنے اقتدار اور ڈالروں کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے۔ یہ اس ملک کو ت��وانے سے بھی نہیں کتراۓ گا، اس سائیکو سے جان چھڑوا لو جلد از جلد ورنہ ناقابل تلافی نقصان کے لئے تیار ہوجاؤ!
صبح ڈویژن بینچ میں جسٹس سید شہباز رضوی اور سردار اکبر علی ڈوگر کے پاس گوجرانوالہ کے اسیران کا کیس اور ساتھ ہی ہمارے وکیل بھائی عدنان منور کا کیس لگا ہے، انشاءاللہ صبح ﷲ پاک اپنا کرم فرمائیں گے۔ تمام دوست کل عدالت تشریف لائیں۔
My mother and grandparents are/were Egyptian Christian, not Muslim, but I remember how they began to wear crosses every day after 9/11 to avoid being perceived as Muslim. My grandparents ostentatiously put a Christian fish on their license plate not as an expression of the pride they undoubtedly had as Christians, but as a means of avoiding harassment and insult or potentially worse after being 'misperceived' as Muslims.
People - Muslims or non-Muslims - are entitled to care about unfair or scary treatment accorded to their families even when it's nothing compared to the murder of 3,000 people and the suffering of their families.
If we normalize discrimination against Muslims or anyone else as an expression of collective guilt, the thing gets out of control quickly. Sadly we're doing that right now. A lot of people are enjoying it too; there is a very ugly but real human capacity to enjoy cruelty against out-groups.
BTW what Vance is insinuating - that it is okay or no big deal that Mamdani's aunt was afraid to ride on the subway - is exactly how people who favoured anti-Japanese discrimination and internment during WWII argued. If someone expressed concern for Japanese Americans, supporters of internment/discrimination would appeal to Pearl Harbor or atrocities against American GIs in the Pacific or atrocities against/mass murder and rape of Chinese civilians, to argue that internment of or discrimination against Japanese Americans was no big deal and that 'they should feel lucky to get off so lightly.' It was a fatuous argument then and it is now too, but it is not fashionable nowadays to make liberal arguments for individual rights I guess.
The richest man on earth owns X.
The second richest man on earth is about to acquire TikTok and his family could soon own both Paramount and Warner Bros.
The third richest man owns Facebook, Instagram, and WhatsApp.
The fourth richest man owns The Washington Post.
See the problem here?
عوامی خدمات کی فراہمی میں مزید بہتری کے لیے عوامی شکایات اب X کے ذریعے بھی وصول کی جائیں گی۔ شہری اپنی شکایات کے لیے @CSKPOfficial کو ٹیگ کر سکتے ہیں۔ آپ کی خدمت ہماری اولين ترجيح ہے۔