گیرٹ وائلڈرز کی گستاخی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل دکھائے ہیں۔ ہمارا مطالبہ واضح ہے: گستاخی کا فوری نوٹس لیا جائے، اس کے خلاف کارروائی کی جائے اور اسے سخت ترین سزا دی جائے۔
گیرٹ وائلڈرز کی گستاخی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل دکھائے ہیں۔ ہمارا مطالبہ واضح ہے: گستاخی کا فوری نوٹس لیا جائے، اس کے خلاف کارروائی کی جائے اور اسے سخت ترین سزا دی جائے۔
ہم نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے گیرٹ وائلڈرز کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ آزادیٔ اظہار کے نام پر مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ اس کے خلاف مؤثر اور سخت کارروائی کی جائے۔
Punish Geert Wilders
#NoMercyForGeertWilders#LabbaikxTeam
آئیے! قرآنِ کریم کی عزت و حرمت کے تحفظ کے لیے ایک آواز بن جائیں۔ 39 مقدس نسخوں کی شرعی تطہیر اور فوری قانون سازی کے مطالبے کو ملک گیر آواز بنائیں۔
#یوم_عزت_قرآن#LabbaikxTeam