#jhang_division_bnao اگر جھنگ سےحاصل ریوینو کو جھنگ پر لگایا جاتا تو آج جھنگ لاہور سے بھی آگے ہوتا لیکن ہمارے ٹیکس لاہور اسلام آباد پر لگاۓ گئے اور ہمیں سولنگ نالی پر ٹرخایا گیا
#jhang_division_bnao
نہ یونیورسٹیوں پر ہمارا حق ہے
نہ موٹروے پر ہمارا حق ہے
نہ پاور پلانٹ پر ہمارا حق ہے
نہ میڈیکل کالج پر ہمارا حق ہے
نہ ڈویژن پر ہمارا حق ہے
نہ ہاسپٹل پر ہمارا حق ہے
پھر ہم آزاد کیوں ہوۓ؟
#jhang_division_bnao
شرم تو تب آنکھیں دکھاتی ہے جب لوگوں کو بتایا جاۓ کہ میں جھنگ سے ہوں اور وہ پوچھیں جھنگ کہاں ہے اور پھر اپنی تحصیل فی��ل آباد کا حوالہ دے کر سمجھانا پڑے کہ اُس کے ساتھ ہے ویسے کتنی شرم کی بات ہے
اب وقت ہے کہ ہمار�� مطالبات مان لیے جائیں ورنہ وہ وقت دور نہیں جب مطالبات منوانے کیلیے ہمیں دھرنا دینا پڑیں کل کو حقوق چھین کر لینا پڑیں ابھی عزت سے مانگ رہے دے دو
#jhang_division_bnao