جھنگ والے اب اس بات سے پیچھے ہٹتے نظر نہیں آ رہے کہ جھنگ کو مزید تاریکیوں میں دھکیلا جاۓ اس لیے اس کو فوری حل جھنگ کو ڈویژن بنانے میں ہے #jhang_division_bnao
جیسے انسان کیلیے ہوا اور پانی ضروری ہے ویسے ہی جھنگ کی عوام کے حقوق کیلیے ڈویژن ضروری ہے جب تک جھنگ ڈویژن نہیں بنے گا ترقی نہیں کرے گا #jhang_division_bnao