جب سے کعبہ شریف کی مینٹیننس جاری ہے، تب سے ہم جیسے خوش نصیب لوگوں کو کعبہ شریف کو بغیر غلاف کے دیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ یہ واقعی ایک بہت بڑی نعمت ہے، کیونکہ عام دنوں میں ایسا منظر دیکھنا نصیب نہیں ہوتا۔
سوشل میڈیا کا بھی ایک خوبصورت فائدہ ہے کہ جو لوگ وہاں موجود نہیں، وہ بھی اس بابرکت منظر کی زیارت کر پا رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے، اور جتنے بھی بہن بھائی، بزرگ، دوست، بچیاں اور بیٹیاں دعاؤں کے لیے کہتے ہیں، اللہ پاک سب کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے۔
"اور ایوب (علیہ السلام) کو یاد کرو، جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا:
بے شک مجھے تکلیف پہنچی ہے۔"
"اے ایوب ؑ! آپ کو کون سی تکلیف پہنچی؟
آپ کے 14 بیٹے فوت ہوگئے!
آپ نے اپنی تمام اولاد کھو دی،
آپ کا سارا مال بھی ختم ہوگیا،
اور اللہ نے جسمانی بیماری میں بھی مبتلا کیا، یہاں تک کہ آپ++
علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب نے کمال کردیا🔥🔥🔥
اسلام سربلند ہے اور سر بلند رہے گا ۔
کسی نے کہا آپ ایران کا ساتھ دے رہے ہو وہ تو شیعہ ہے ۔
میں بولا تم نیتن یاہو کا ساتھ دے دو وہ سنی ہے ۔
میں تو ایران کے ساتھ کھڑا ہوں
انشا الللہ اسلام کا پرچم بلند رہے گا
Everybody wants the success, but nobody wants the grind. Listen, you can’t pray for a harvest and never plant a seed. Keep showing up. Keep watering your dream. God’s watching your effort, not your excuses 💯
یہ ذہنی جہالت ہے ۔ پھر تو عورت بھی بد��میزی اور گالی دے گی تو کیا وہ بھی محبت میں شمار ہو گا۔
گالی کوئی بھی دے وہ رشتے کو کمزور کرتا ہے ۔ رشتہ عزت ،قدر اور محبت سے مضبوط ہوتا ہے۔ اصل مان دونوں کا ایک دوسرے پہ یہی ہے۔
میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ اس خطبے کے اہم نکات
1۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان مو��ود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔
2۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔
3۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،
4۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔
5۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔
6۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔
7۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق ��کھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔
8۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو،
9۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔
10۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔
11 ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔
12۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔
13۔ یاد رکھنا! ��یرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔
14۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔
15۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔
*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
16۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھ اکٹھا کرے،
آمین
کائنات کی سب سے بڑی گونج ، بخدا میں گنگ رہ گیا
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ
إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
The sons of the jailed former Pakistan prime minister Imran Khan have made a rare public appearance to plead for their father’s release from prison ⬇️ https://t.co/YXJew5TAdK