وہ نام لے کہ ایران اور پاکستان نیکسٹ سٹیپ پاکستان یہ نیتن یاہو نے بولا ہے اپ اپنے بچوں کی شکلیں دیکھیں گھر جا کے اور پھر دیکھیں ایرانیوں پہ گزر کیا رہی ہے اپ کیا سمجھ رہے ہیں بم دیکھتا ہے نہیں یہ پاکستانی ہے اس کو نہیں مارنا پاکستان کی طرف سے ایک زوردار سٹیٹمنٹ جانی چاہیے۔
وہ نام لے کہ ایران اور پاکستان نیکسٹ سٹیپ پاکستان یہ نیتن یاہو نے بولا ہے اپ اپنے بچوں کی شکلیں دیکھیں گھر جا کے اور پھر دیکھیں ایرانیوں پہ گزر کیا رہی ہے اپ کیا سمجھ رہے ہیں بم دیکھتا ہے نہیں یہ پاکستانی ہے اس کو نہیں مارنا پاکستان کی طرف سے ایک زوردار سٹیٹمنٹ جانی چاہیے۔
آج تک عمران خان نے کبھی کسی اینکر کو یہ نہیں کہا کہ اس کلپ کو کاٹیں۔ یہ کلپ پروگرام میں نہیں چلنا چاہئے۔
نہ کبھی عمران خان نے کسی اینکر کو پروگرام سے پہلے سوال پوچھے
ان لوگوں کو توشہ خانہ کے اصول توڑ کر گاڑياں لینے کا پتا ہے لیکن غلط الزام عمران خان پر۔
اسمي محمد بلال أكمل ولستُ رافضيًا
Giving you another reason why @hishamelahi is allowed on TV while @SahilAdeem isn't.
Day 1 of educating Allama Hisham Elahi on Islam and Global Geopolitics
#sahiladeem#allamahishamelahi
ڈاکٹر عبدالقدیر نے واضح بتا دیا کہ پاکستان نیوکلیر پاور بننے میں نہ نواز شریف کا رول ہے نہ ذوالفقار بھٹو کا ،جن چار لوگوں نے جان کا رسک لیا وہ آپ ڈاکٹر عبدالقدیر کی زبانی سن لیں .
ایپسٹین فائلز کے نکلنے کے بعد پاکستان کو بل گیٹس پر مکمل پابندی لگا دینی چاہیے۔۔
یہ اتنا بڑا حرامزادہ قاتل زانی بدکار ہے اور پاکستان کی حکومت اس کو سر پر بٹھا کر رکھتی ہے۔۔
پاکستان میں پولیو کے پروگرام کے لیے جیفری ایپسٹین اور بل گیٹس مل کر زبردستی کروا رہے تھے۔۔
جب دنیا کے سب سے بڑے شیطان اپ کے بچوں کو زہر دینے کے لیے ائیں تو کون سا الو کا پٹا ہوگا جو اپنے بچوں کو قتل کروائے۔
بل گیٹس پر مکمل پابندی ہونے کی ضرورت ہے۔
ائندہ کوئی پاکستانی اہلکار اس سے ملاقات نہ کرے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر پختونوں سے معافی مانگو۔ یہ پورے خیبرپختونخواہ کی توہین ہے۔ آپ نے آج یہ زبان استعمال کر کے یہ ثابت کردیا کہ جو سہیل آفریدی نے کہا تھا وہ ٹھیک کہا تھا۔ تم پختونوں کے وزیر اعلی کے بارے میں یہ کہہ رہے ہو تو عام پختون کے ساتھ کیا کیا سلوک ہوا ہوگا؟
اپڈیٹس۔۔۔۔
ہم گذشتہ 14 دنوں سے سمندر میں ہیں، 2 دن کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ نے ایک بار پھر اپنا سفر غزہ کیطرف شروع کردیا،۔
الحمدللہ مختلف کشتیوں کے مکینیکل مرمت ہوگئی،ری فیولنگ ہوگئی اور اب انٹرنیشنل واٹر میں داخلے اور پھر غزہ کے پانیوں میں داخلہ ہوگا۔ان شاءاللہ۔
یہ 3 دن اور 3 راتیں بہت اہم اور ہائی رسکی ہیں، اسرائیل نے نیوی کمانڈو یونٹ 13 فلوٹیلا کیخلاف تعینات کیا ہے۔کمیونیکیشن جامنگ،ریڈیو جامنگ،واٹس گروپ ہیک کرنا،ڈرون پروازیں، زیر آب سبوتاژ سرگرمیاں یہ سب صہیونی، نسل پرست ناجائز ریاست اسرائیل ہمیں روکنے کیلئے کررہاہے لیکن ناکام ہوگا ان شاءاللہ۔
ہم غزہ پہنچ کر رہینگے، اس جینوسائیڈ کو روکینگے اور انسانیت کیخلاف جرائم کے صہیونی ذمہ داران کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر نہیں رکیں گے۔
یہ وقت دعا بھی ہے کہ غزہ کے مظلوم بہت شدت سے ہمارا انتظار کررہے ہیں اور آواز اٹھانے، قدم بڑھانے کا وقت بھی۔
حکمرانوں پر دباؤ بڑھائیں کہ وہ تمام ڈپلومیٹک چینلز کو متحرک کرے،گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو تحفظ دینے کے لیے خود بھی آگے آئے اور دنیا کو بھی آگے لانے کی کوشش کرے،اس فیصلہ کن وقت میں خاموشی، غیر جانبداری جرم عظیم ہے اٹھئے ،آگے بڑھئے اور کردار ادا کیجئے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
اَلرَّحْـمٰنُ ،عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ ،خَلَقَ الْاِنْسَانَ،عَلَّمَهُ الْبَيَانَ
رحمنٰ نے قرآن سکھایا،اس نے انسان کو پیدا کیا اور بولنے والا بنایا
اللّہ تعالیٰ کی سب سے بڑی صفت کہ "تم زمین والوں پر رحم کرو،آسمان والا تم پر رحم کرے گا"
اسی ٹائٹل کے ساتھ رحمت اللعالمین صلی اللّہ علیہ وسلم ❤️
جس کو نرمی دے دی گئی،اسے تمام جہانوں کی خیر دے دی گئی اور جس سے نرمی چھین لی گئی،اس سے ساری خیر چھین لی گئی