In historically tribal & conservative district of Ghotki #Sindh. today held an all woman jalsa. women who attended have broken shackles of poverty & patriarchy, with a little help from people’s poverty reduction program. They all run their own business now & are inspirational.
اگلا پڑاؤانشاءاللہ سندھ ہوگا
خان کے اس اعلان کے بعدافراتفری عیاں ہے
ایڈمنسٹریٹرکے نام سے ڈکٹیٹربٹھا کرلگاتار14سال کی لوٹ مار،کرپشن سے تباہ حال سندھ اورکراچی کے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی جا رہی ہے
انشاءاللہ کشمیر کے بعد سندھ اور کراچی کو بھی لٹیروں سے چھڑائیں گے
ہماری ایک صحافی باجی بلاول کی لابی کرنے کو واشنگٹن پہنچ گئی ہیں۔ بلاول زرداری 11 کو پہنچ رہے ہیں۔ ہر طرح کی لابی و منت سماجت کی جائے گی کہ بلاول کی سی وی قبول کی جائے۔
میرے خیال سے پنجاب کے جو حالات ھے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین @BBhuttoZardari کو پنجاب کی صدارت کا ایکسٹرا چارج سنبھال لینا چاھیئے۔ کم از کم الیکشن تک وہ اس زمہ داری کو خود نبھائیں حالات بہت اچھے جو جائیں گے۔
بلاول بھٹو صاحب نےجوڈیل کی ہے اورجسکی وجہ سے ان کا سیاسی اور نظریاتی سافٹ وئیراپ ڈیٹ ہوا ہے،اسکےتحت انکی پارٹی میں اسطرح کےلوگوں کولایاجارہاہے۔سندھ کی نئی مسلم لیگ(ق) بننےکےبعداب پی پی بلوچستان کی نئی "باپ" بننے جارہی ہے۔
https://t.co/HAapQf8FiT
Malik Riaz. Malik Riaz. Malik Riaz.
Bahria Town. Bahria Town. Bahria Town.
Why is nobody talking about Asif Zardari and the gang who allowed Bahria Town and Malik Riaz to acquire the land through his friendship with Zardari.
MR is AZs partner in EVERYTHING.