کشمیریوں پر روزانہ کریک ڈاؤن ہو رہا ہے۔ شیلنگ ہوتی ہے گولیاں بھی چلتی ہیں مگر پاکستان کا نیشنل میڈیا کچھ بھی رپورٹ نہیں کرتا۔ کیا یہی ہے ہماری کشمیر پالیسی؟
یہ بلوچستان ہے کوئ غزہ نہیں ہے دیکھو عوام کتنی نفرت کرنے لگ گئ ہے انسے انہوں نے انکے گھر کاروبار تباہ کیے انکے لوگ مسنگ کیے شھید کیے اب عوام کا صبر جواب دے گیا ہے اگر یہ فوج باز نا آئ یہ ملک کا نقصان کر بیٹھیں گئے
ملتان سے ن لیگ کے ایم این اے رانا محمودالحسن کے لوگوں نے میرے بھائی کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی ہیں
میرا بھائی دوستوں کے ساتھ برگر کھا رہا تھا وزیراعلی سے انصاف کی ��پیل
نجی ٹی وی بیوروچیف
جو اس وقت اقتدار میں ہیں یہ تو گدھے ہیں اصل میدان کا فاتح تو اس وقت قید میں ہے ذرا اسے رہا کرکے دیکھیں یہ سب لندن بھاگ جائیں گے،
گلگت کے نوجوانوں کا جذبہ 🔥
گلگت میں ایک بار پھر فسطائیت اپنے عروج پر!
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کے ساتھ ایئرپورٹ تھانے میں ناروا سلوک اور سینئر کارکن باباجان کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنا اور اختلاف رائے کو دبانا جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔ ایسے اقدامات عوام کے بنیادی حقوق اور سیاسی آزادیوں پر سوالیہ نشان ہیں۔
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
پنجاب صادق آباد !!
25 افراد بشمول بچوں کو گردوں میں پتھری کے آپریشن کا کہہ کر سب کے گردے نکال لئے گئے !!
طاقتور شیطانوں کا چہیتا ڈاکٹر فواد مختار اب تک 328 افراد کے گردے نکال چکا ہے جو روپورٹ ہوئے ہیں !!