یہ 16 سال کی انڈین طالبہ برصغیر کے کروڑوں لوگوں سے زیادہ باشعور ہے ۔ اس کی باتیں سنیں ۔ یہ اچھی طرح آگاہ ہے کہ اس کے بنیادی حقوق کیا ہیں ۔ یہ پولیس والوں کو بھی کہہ رہی ہے کہ آپ کے بچے نہیں پڑھتے کیا ۔ آپ فیس نہیں دیتے کیا ۔
مبین جٹ نے پنجابی میں کچھ کھری اور سچی باتیں بولی تھیں تو حکومتی وزراء کو بڑی تکلیف ہوئی تھی اور ان بے شرموں نے پنجابی زبان پر ہی حملے شروع کر دیے
آج مبین عارف نے پھر پنجابی زبان میں ایک شعر کہا ہے اس کی تکلیف بھی دور تک پہنچے گی
ہماری برداشت کی حد اور صبر ختم ہو رہا ہے،
ہمیں بار بار کہا جاتا ہے پاکستان کا سوچو،
پاکستان کا ٹھیکا میں نے اور تحریک انصاف نے لے رکھا ہے؟
تم ہمارا مینڈیٹ نہیں مانتے، ہم پر پرچے کرواتے ہو،
میرا لیڈر اور اس کی بیوی جیل میں ہے ایسے میں ہم پر ظلم کر کے ہمیں کہتے ہو پاکستان کا سوچو، علی امین گنڈا پور
عمر نذیر کشمیری کا لاکھوں لوگوں کے مجمع سے خطاب🛑
پروپیگنڈہ کرنے والے خاک میں مل چکے ہیں۔ نہ ہم پاکستان کے خلاف ہیں، نہ پاکستانی اداروں کے اور نہ ہی پاکستانی عوام کے خلاف ہے۔ ہم اپنے حقوق مانگنے نکلے ہیں، ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ کی سڑکوں پر اس وقت عوامی سمندر امڈ آیا ہے۔ جو کہہ رہے تھے کہ کوئی نہیں نکلے گا اور جو یہ سوچ کر بیٹھے تھے کہ کشمیری گولیوں سے ڈر جائیں گے ان کی آنکھیں کھولنے کے لیے یہ تاریخی منظر ہی کافی ہے۔
#RightsMovementAJK#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#گولی_کیوں_چلائی
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
یہ ہے عمران خان اور اس کی سپورٹس مین شپ، آج عمران خان کو بزور بندوق و بزور ڈنڈہ عقوبت خانے میں قید کر کہ اور انتخابی نشان چھین کر بھی گلگت بلتستان میں 8 فروری کو دوہرایا جا رہا ہے۔
ڈرپوک، بزدل، بے شرم اور بے غیرت۔
دیکھیں سر مجھے یہ بتائیں آپ ، میریُ جگہ آپ ہوتے کیا کرتے ؟
مرشد نے جب سائفر والی بات سپریم کورٹ کے ججز کے سامنے رکھنا چاہی تو کیسے وہ نو دو گیارہ ہونے لگے
آپ بھی سنیں
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
امریکہ ہوتا کون ہے کسی کو کہتا ہے ہم نے تمہیں میسج بھیجا ہے اس کو ہٹا دو کبھی کہتا ہے ہم یہ کر دیں گے کبھی کہتے ہیں ہم وہ کر دیں گے بھئی تم ہو کون تمہاری حیثیت کیا ہے
صدر پوٹن کا دھوادار بیان۔۔🔥
سنجیدگی سے تمہیں وارننگ دے رہے ہیں ۔(مطلب خان کو ہٹا دو ورنہ اچھا نہیں ہوگا یہاں پاکستان کی بات ہے)