In Kandahar’s medicine market, Taliban commanders seized Pakistani medicines from local pharmacies and tried to replace them with Indian medicines. Angry locals refused to accept the Indian products, smashed the commander’s vehicle, and physically assaulted him.
#Afghanistan
🚨__As we highlighted earlier, another false flag operation was staged in Kulgam today. After hours of deliberation, it was decided that with their popularity on the line, the blame should once again be shifted to Pakistan. A video was released claiming that terrorists infiltrated from Pakistan to carry out the attack — yet, as always, there is zero evidence to support it. India's persistent reliance on false flag tactics has already cost it several aircraft, but the habit remains unchanged. Should India attempt any misadventure this time, the outcome will be no different than in 2019, and 2025.
د کندهار باغ لرونکي له تیرو دوه کلونو راهیسي د خپلو حاصلاتو د پلورلو لپاره د مناسب بازار له نشتوالي شکایت کوي.
دوی وايي پاکستان چي پخوا د افغانستان د کرنیزو محصولاتو یو مهم بازار و له هغه پرته د خپلو حاصلاتو لپاره بل مناسب بدیل نه لري
#Afghanistan
دہشت گرد نیٹ ورک کی کمر توڑ دی گئ
شمالی وزیرستان، خصوصاً میر علی، طویل عرصے سے فتنۃ الخوارج (FAK) اور گل بہادر گروپ کے دہشت گردوں کا مضبوط گڑھ رہا ہے، جہاں خاندانی تعلقات کے باعث انہیں مقامی حمایت حاصل رہی۔ کابل میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد علاقے میں دہشت گردی دوبارہ بڑھ گئی۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں سینکڑوں دہشت گردوں کو ہلاک کیا، جبکہ افغانستان سے دراندازی کی کوشش کرنے والے بھی بڑی تعداد میں مارے گئے۔
ایپکس کمیٹی کے فیصلے کے بعد 11 کور میں، خصوصاً میر علی سیکٹر میں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز (IBOs) تیز کر دیے گئے، جن میں غیر معمولی کامیابیاں حاصل ہوئیں:
▪️ گنجان آباد علاقوں میں دہشت گردوں کے ناقابلِ تسخیر سمجھے جانے والے ٹھکانے اور خودکش حملوں کے تربیتی مراکز تباہ کر دیے گئے۔
▪️ مقامی آبادی نے آپریشنز کا خیرمقدم کیا اور رضاکارانہ طور پر دہشت گردوں کے مراکز (مراکز) خود مسمار کیے۔
▪️ اسلحے، گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد اور آئی ای ڈیز کے بڑے ذخائر برآمد کیے گئے، جن میں وی بی آئی ای ڈی حملے کے لیے تیار گاڑی بھی شامل تھی۔
▪️ 2014 کے بعد پہلی مرتبہ بدنام زمانہ میر علی بازار میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کیا گیا، جس میں مزاحمت کے بجائے عوامی تعاون حاصل ہوا۔
آپریشنز اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک دہشت گردی کے خطرے اور اس کے مکمل معاون نیٹ ورک کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔
🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
🇮🇳 Kulgam Attack Raises Serious Questions Over India’s Security. Defence Analyst Praful Bakshi Suspects A Possible False-Flag Operation To Divert Attention From Modi’s Political Crisis.
🇵🇰 National Security Must Never Become A Political Tool!
हमें मोदी के नारों से नहीं, अपनी वायुसेना की असली तैयारियों से मतलब है। जब रिटायर्ड अधिकारी ही कमज़ोरियों का खुलासा कर रहे हैं, तो आखिर कब तक जनता को झूठे दावों से गुमराह किया जाएगा?
کور کمانڈر کوئٹہ کے بیان کو سوشل میڈیا پر سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جارہا ہے
یہ کوئی پالیسی بیان نہیں
دو ممالک کے درمیان جو قانونی تجارت ہوتی ہے وہ باہمی ذمہ داری اور رضا مندی سے ہوتی ہے اور اس کا تعین وفاق کرتا ہے
جہاں تک افغانستان کی بات ہے تو اس سے تجارت اسلیے بند ہے کہ وہ تجارت کی بجائے دہشتگردوں کو بھیجتے ہیں
دہشتگردی اور تجارت اکھٹا نہیں چل سکتے
افغانستان نے تجارت کرنی ہے تو اسے پہلے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہو گا
Farkhunda, a 27-year-old Afghan woman, was brutally beaten, run over and burned alive in Kabul over a false accusation of burning the Holy Quran.
No investigation. No evidence. No trial. No justice.
چلو خیر حکومت جانے کا ایک تو فائدہ ہوا کہ خواجہ سراؤں کے سرخیل شفیع جانا کو شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنا یاد آ گیا۔
حکومت میں تو شہید کا جنازہ پڑھنا حرام سمجھتے تھے
وہ کہتے ہیں کہ اب کیا پچھتاوے ہوت
جب چڑیاں چگ گئیں کھیت
حضرت عمر رضی اللہ عنہ جمعہ کے دن خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے اور لوگوں سے فرمایا کہ "سنو اور اطاعت کرو"، تو ایک صحابی (حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ) کھڑے ہوئے اور کہا کہ ہم آپ کی بات نہیں سنیں گے اور نہ اطاعت کریں گے جب تک آپ یہ نہ بتائیں کہ باقی سب کو ایک ایک چادر ملی جس سے کرتا پورا نہیں بنا، تو آپ کا قد لمبا ہونے کے باوجود پورا کرتا کیسے بن گیا؟
حضرت عمر نے ماتھے پر شکن لائے بغیر تفصیل سے جواب دیا
فضل الرحمن خود کو اسلام کا محافظ قرار دیتے ہیں، امانت، صداقت دیانت کا درس دیتے ہیں ان کا ابائی گھر بمشکل پانچ مرلے کا تھا اج فضل الرحمن کئ کئ کنال کے اربوں روپے مالیت کے گھر میں رہتے ہیں، کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیوں میں گھومتے ہیں
ایسے میں عوام سوال کرتی ہے کہ اپ کا درس اور زندگی ایک دوسرے سے مخالف سمت میں دوڑ رہے ہیں
فضل الرحمٰن صاحب!اپ جواب دیں کہ آپ اور آپ کے خاندان کے ذرائع آمدن کیا ہیں؟
گزشتہ تین دہائیوں کے دوران آپ کے خاندان کے بے نامی اثاثوں میں اربوں روپے کا اضافہ کیسے ہوا؟
اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں تین پرتعیش گھر اور ڈیرہ اسماعیل خان میں متعدد مکانات کی خریداری کے لیے مالی وسائل کہاں سے حاصل کیے گئے؟ کیا ان جائیدادوں کی خریداری، ملکیت اور فنڈنگ کی مکمل تفصیلات عوام کے سامنے کیوں نہیں لاتے؟
جواب میں فضل الرحمن فرماتے ہیں یہ اسلام پر حملہ ہے میں تم لوگوں کی آنکھیں پھوڑ ڈالوں گا
جس اسلام میں خلفاء راشدین سے سوال ہوے انبیاء سے سوال ہوے وہاں ایک امتی سے سوال کیوں نہیں پوچھ سکتے اور وہ جواب کیوں نہیں دیتا، جواب کے بدلے دھمکی دیتا ہے
Taliban forces in #Afghanistan raid the homes of ordinary Afghan civilians in #Kabul under the cover of darkness and harass residents. In response, angry citizens pelt their vehicles with stones, forcing them to flee.
Stop using terrorists against #Pakistan and restore trade
says a Kandahar pomegranate orchard owner,expressing frustration with his government’s policies. He says trade with other countries brings them little benefit; what they need is access to the Pakistani market
#Afghanistan
قتل وحشیانهٔ فرخنده هنوز هم قلب ما را به درد میآورد. زنی ۲۷ سالهٔ افغان که در کابل، بهدلیل اتهامی دروغین، مورد ضربوشتم قرار گرفت، با موتر زیر گرفته شد و زندهزنده به آتش کشیده شد. 🥺
امروز همان تفکر افراطی و وحشیانه در قالب طالبان بر افغانستان حاکم است.
آنها بربریت را به یک نظام تبدیل کردهاند.
فرخنده را هرگز فراموش نکنیم. 💔
امان اللہ s/o محمد یونس…
فضل الرحمٰن کا فرنٹ مین کہلاتا ہے، اربوں کے ٹھیکے لیتا ہے، چمن سے اسلام آباد تک کاروبار چلاتا ہے، ناران میں ہوٹل ہے، گلبرگ گرینز میں دفتر ہے…
پھر 3 نومبر کو نام ECL/PNIL پر آتا ہے اور وہ خود غائب ہو جاتا ہے۔
کیا یہ اتفاق ہے؟
16 اکاؤنٹس میں 40 کروڑ کے قریب مشکوک ٹرانزیکشنز، مختلف کمپنیوں کے نام، FBR کو ریفر کیا گیا، اور اب نوٹسز کا کوئی جواب نہیں۔۔
جب تک نام لسٹ پر نہیں آیا تھا تب تک سب ٹھیک تھا۔
اب جے یو آئی کے حلقوں میں خاموشی کیوں ہے؟
کیا یہ وہی نیٹ ورک ہے جو فضل الرحمٰن کے لیے "سونے کے انڈے دینے والی مرغی" کی حیثیت رکھتا تھا؟
اب ریاست نے ہاتھ ڈال دیا ہے تو مرغی کہاں گئی؟