✨ جو شخص اللہ تعالیٰ پر کامل یقین اور بھروسہ رکھتا ہے، اُس کے لیے ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے، کیونکہ اللہ اپنے بندوں کے لیے بہترین کارساز ہے۔
🌻 صَبَّاحُ الْخَيْر 🏞️
مولانا فضل الرحمن نے مشرف دور میں MMA کی حمایت کے بدلے ڈیرہ اسماعیل خان میں سینکڑوں کنال فوجی لینڈ اپنے نامزد افراد (ذاتی اسسٹنٹ اور بھائی کے سیکریٹری) کے نام الاٹ کروائی تھی
راشد محمود سومرو سمیت پارٹی لیڈرز آج بھی خاموش ہیں
مولانا صاحب، عوام کو "اسلامی نظام" کا لیکچر دیتے ہو، خود فوجی زمینیں ہڑپ کرتے ہو؟ یہ منافقت کب تک؟
ڈیزل کہتا ہے جوان تنخواہ لے کر مرنے جاتے ہیں؟
اوئے بدبخت شیطان کے بچے، تم تو وہ لوگ تھے جنہوں نے قائداعظم کو کافرِاعظم کہا تھا اور پاکستان کو ناپاک سرزمین کہا تھا۔ تم تو کانگریسی ملا تھے تمہیں کیا پتہ کہ وطن کی خاطر شہادت کے لیے کتنا بڑا دل چاہے۔۔۔
مولانا ڈیزل بچپن سے ہی فیلڈ مارشل بننا چاہتا تھا لیکن کہیں مر ہی نہ جائے اس لیے اس رستے پر نہیں چل سکا یہی وہ تکلیف ہے جس میں یہ ہمیشہ فوج پر بھونکتا ہے 🤡
اس پھنیئر سانپ کو پھر یہودی فنڈنگ کی چابی لگ گئی ہے جو یہ فوج پر بھونک رہا ہے۔۔ کہتا ہے جوان تنخواہ لے کر مرنے جاتے ہیں؟
خبیث انسان تو ان کی تنخواہ لے لے، خود مورچے پر جا کر کھڑا ہو جا اور بتا کتنا مرد ہے تو!
باپ بھی اللہ رسول کا نام بیچ کر کھاتا رہا، بیٹا بھی ساری زندگی حرام کے حلوے کھا کھا کر پیٹ پالتا رہا۔ سیاست کے بہانے اربوں کمائے، چندے کے طلبہ سے غلام بنائے اور اب یہ ہمارے جوانوں پر بھونک رہا ہے
شہیدوں کی قربانی کا تجھے کیا پتا؟ صرف بکواس اور سیاست کا دھندا آتا ہے!
ڈیزل سالا
جولائی کو ضلع چاغی، ماشکیل، دالبندین میں ایک حجام کی دکان پر فائرنگ کر کے پنجاب کے 5 بے گناہ غریب مزدوروں کو شہید کر دیا گیا۔ ان کے خون سے بھری دکان دیکھ کر روح کانپ اٹھتی ہے۔
شہدا کی شناخت:
محمد حسن ولد عنایت اللہ (سیالکوٹ)
محمد قدیر ولد محمد ارشد (سیالکوٹ)
محسن ولد شوکت علی (نارووال)
بلال ولد عبدالغنی (خانپور، رحیم یار خان)
بلال (خانپور، رحیم یار خان)
محض پنجابی ہونے کی وجہ سے ان بے بس مزدوروں کا قتل؟
اب سوال یہ ہے کہ @HRCP87، @PEN_Norway، @BBCWorld اور باقی خود ساختہ انسانی حقوق کے ٹھیکدار کہاں ہیں؟ ان کا "ہیومن رائٹس کا کیڑا" صرف دہشت گردوں کے لیے ہی کیوں جاگتا ہے؟
ان بزدل دہشت گردوں اور ان کے آقاؤں فتنہ الہندوستان کو کوئی معاف نہیں کرے گا
کالعدم ایکشن کمیٹی کے امن دشمن بیانیے کو عوام نے مسترد کر دیا!
آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی انتخابی مہم اپنے عروج پر ہے۔ عوام اب ترقی، امن، اور مستحکم حکومت چاہتے ہیں۔
کالعدم عناصر جو دھرنے، ہڑتالیں اور انتشار پھیلانے کے سوا کچھ نہیں کرتے، ان کا بیانیہ عوام نے صاف انکار کر دیا ہے۔ AJK کے عوام نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب ووٹ کی طاقت سے بدلاؤ لائیں گے، نہ کہ سڑکوں پر افراتفری سے۔
آزاد کشمیر کا مستقبل انتخابات میں ہے
امن میں ہے
ترقی میں ہے!
عوامی ایکشن کمیٹی فوری طور پر دھرنا ختم کر دے، کیونکہ عمر نذیر کشمیری کی قیادت میں یہ احتجاج اب عوام کے لیے لعنت بن چکا ہے۔ پونچھ کے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں، روزمرہ زندگی مفلوج ہو چکی ہے، دکانوں کے شٹر گرے ہوئے ہیں، مریض ہسپتال نہیں پہنچ پا رہے، طلباء تعلیم سے محروم ہیں اور معاشی نقصان روز بہ روز بڑھتا جا رہا ہے۔
اب کافی ہو گیا، عوام کا صبر جواب دے چکا ہے۔ یہ دھرنا نہ صرف پونچھ بلکہ پورے علاقے کی ترقی اور امن کو متاثر کر رہا ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ قائدین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، عوام کی فلاح و بہبود کو مقدم رکھیں اور دھرنا ختم کر کے معمولات زندگی بحال ہونے دیں۔ پونچھ کے عوام امن اور ترقی چاہتے ہیں، انتشار نہیں۔
سابق کور ممبر راجہ امجد علی ایڈووکیٹ
⚠️ کیا آپ کے گھر میں بھی یہ دوا موجود ہے؟
حکومتِ پنجاب نے Azomax 250mg (Azithromycin) کے Batch H5332 (Expiry: July 2027) کے خلاف الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری پنجاب کے مطابق یہ بیچ جعلی (Spurious) قرار دیا گیا ہے اور عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ اسے ہرگز استعمال نہ کریں۔
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کے پاس یہ دوا موجود ہے تو بیچ نمبر فوراً چیک کریں ۔ ادویات ہمیشہ مستند فارمیسی سے خریدیں اور کسی بھی مشکوک دوا کی اطلاع متعلقہ حکام کو دیں۔
💬 یہ خبر دوسروں تک ضرور پہنچائیں تاکہ مزید لوگ محفوظ رہ سکیں۔
آزاد کشمیر میں عوامی جوش و خروش دیکھیں!
کالعدم ایکشن کمیٹی کا الیکشن بائیکاٹ رد، عوام الیکشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔ فیصل راٹھور کا جلسہ تو صرف آغاز ہے۔ ن لیگ، پیپلز پارٹی، استحکام سمیت سب کی مہمیں زوروں پر چل رہی ہیں۔
یہ ہے حقیقی عوامی طاقت!
کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلسل فسادات، عوام کو دھمکیاں دینے، جلاؤ گھراؤ کرنے اور انتشار کی سیاست نے پورے علاقے کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ عوام نے ان کے اس گھناؤنے کھیل کو تھوک کر مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ اب کوئی بھی ان کی سننے کو تیار نہیں۔ آزاد کشمیر کے لوگ امن، ترقی، تعلیم، صحت اور قانون کی مکمل حکمرانی چاہتے ہیں، نہ کہ ان غنڈوں کی لوٹ مار اور سیاست کی بھینٹ چڑھنا چاہتے ہیں۔ غنڈوں کا یہ دور اب ختم ہونا چاہیے، ورنہ عوام خود ان کے خلاف کھڑی ہو جائے گی۔
#Kashmir#paobc#furry#brøndby
پے در پے ہڑتالوں اور ہنگاموں نے کشمیر کے امن کو غارت کر دیا ہے جس سے تنگ آکر اب غیور عوام سکون کا سانس لینا چاہتے ہیں۔
شوکت نواز کی طرح دیگر فتنہ انگیز رہنماؤں کو بھی فوری قانون کی گرفت میں لایا جائے۔
اور بیرونی امداد پر پلنے والے ان شرپسندوں کے خلاف سخت ترین تادیبی کارروائی اور کڑا احتساب کیا جاٸے تاکہ علاقے میں قانون کی بالادستی قائم ہو اور عوام کو اس دائمی بے یقینی سے نجات مل سکے۔
مظفرآباد کے ایک مقامی شہری کا عوامی ایکشن کمیٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوٸے اظہار خیال #آزادکشمیر
کالعدم ایکشن کمیٹی اب گھٹیا ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ سکول کے معصوم بچوں کو یونیفارم میں، کتابیں تھامے، انسانی ڈھال بنا کر اپنے غلیظ اور دہشت گردانہ ایجنڈے کے لیے استعمال کرنے کا شیطانی منصوبہ بنا رہے ہیں! یہ لوگ نہ صرف ریاست کے دشمن ہیں بلکہ بچوں کے مستقبل کے بھی دشمن بھی ہیں۔
تمہاری یہ حرامزادگی تمہیں تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دے گی۔ تم معاشرے کے کیڑے ہو، جو بچوں کی معصومیت کو بھی اپنی سیاست سے تباہ کرنا چاہتے ہو۔
آزاد کشمیر کے عوام تم جیسے گھٹیا اور غدار عناصر سے ہمیشہ کے لیے نجات پا لیں گے ان شاء اللہ
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی ایک بار پھر اپنی غنڈہ گردی کا ثبوت دے رہی ہے۔ ضلع کوٹلی کے چڑھوئی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین کے قافلے پر حملہ، گاڑی کو آگ لگانا اور مظاہرین کی آڑ میں تشدد پھیلانا یہ سب اسی کالعدم تنظیم کے ممبروں کا کام ہے جنہیں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ یہ لوگ امن و امان کے دشمن، عوام کے مسائل کا حل نہیں بلکہ صرف انتشار اور آگ لگانے والے ہیں۔ جب یہ غنڈے قانون کی گرفت میں آ جاتے ہیں تو ان کا اصل چہرہ سامنے آ جاتا ہے کہ یہ نہ تو کوئی عوامی تحریک ہیں اور نہ ہی کشمیری عوام کے نمائندہ یہ تو صرف ایک منظم دہشت گردی کا نیٹ ورک ہیں جو انتخابات میں تشدد پھیلا کر جمہوریت کو سبوتاژ کرنے کی سازش کرتے ہیں۔
حکومت اور سکیورٹی فورسز کو چاہیے کہ اس کالعدم تنظیم کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے، ان کے سہولت کاروں کو بھی بے نقاب کیا جائے اور کشمیر میں امن کی فضا کو ایسے عناصر سے پاک کیا جائے۔ عوام کو بھی ہوشیار رہنا چاہیے کہ یہ لوگ صرف ووٹوں کی سیاست نہیں، بلکہ آگ اور خونریزی کی سیاست کرتے ہیں۔
کالعدم ایکشن کمیٹی کور کمیٹی ممبر سردار امان نے ایک بار پھر اپنے گھٹیا کردار کا ثبوت دیا ہے۔ پاکستانی عوام کے خلاف گالیوں کی بوچھاڑ کرنے والا یہ غدار اب کھلے عام قوم کی عزت پر حملہ کر رہا ہے۔ جو لوگ پاکستان کی سلامتی، فوج اور ریاست کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں وہ آج کھلے عام ہمارے پاک وطن کی ناموس پر حملہ آور ہیں۔ یہ شخص پورے آزاد کشمیر میں فساد کی آگ بھڑکانے والا زہریلا سانپ ہے۔ پاکستانی قوم ایسے بے شرم، بے ایمان اور قوم دشمن عناصر کو ہرگز برداشت نہیں کرے گی۔ سردار امان، تمہاری یہ گندی زبان تمہاری اصلیت کو بے نقاب کر چکی ہے تم ایک حقیر، بیغیرت اور ملک دشمن ہو جو عوام کے خون پر سیاست کرتا ہے۔
ماہرنگ، اللہ نذر اور ان جیسے دہشتگردوں کی یہ " سوکالڈجدوجہد" بلوچوں کے حقوق، ترقی یا آزادی سے بالکل نہیں جڑی۔ یہ لوگ تو صرف بلوچستان کو خون میں نہلانے، معصوموں کا قتل عام کرنے اور صوبے کو تباہی کے گڑھے میں دھکیلنے کے لیے پاکستان دشمن طاقتوں کے ہاتھوں میں کٹھ پتلی بنے ہوئے ہیں۔ انہیں بس ایک ہی ٹاسک دیا گیا ہے
"بلوچستان کو اجاڑو اور ڈالر لو"۔
اور یہ غدار اسی کام میں مصروف ہیں بے گناہ بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کو نشانہ بنانا، سکولوں اور ہسپتالوں کو تباہ کرنا، اور بلوچ قوم کو اپنے ہی خون سے رنگنا۔ یہ دہشتگرد نہ بلوچوں کے دوست ہیں نہ آزادی کے مجاہد، یہ تو صرف پاکستان کے دشمنوں کے لیے کرائے کے قاتل اور غدار ہیں جو بلوچستان کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔