عمران خان کے زاتی ڈاکٹر فیصل سلطان کی اپیل کو ہر طرف پھیلائیں۔
عمران خان کا علاج ذاتی معلمین اور فیملی کی مجودگی میں وہاں ہونا چاہیے جہاں تمام طبی سہولیات میسر ہوں۔
اہم ترین 🚨
اوورسیز پاکستانیوں نے ویڈیو پیغامات کے ذریعے پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ Where is Imran Khan اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں
#EndKhansIsolationNow
ایک بات تو تہہ ہے کہ پاکستان کی معیشت اور سیاست عمران خان کے بغیر نہیں چل رہی،
عمران خان کہتا ہے کہ میں پاکستان کے لیے بات کرنے کو تیار ہوں،
عمران خان نے عدالتوں کے ذریعے رہا ہونا ہے،
عمران خان نا بھاگے گا اور نا ہی ڈیل کرے گا، مظہر برلاس
زلفی بخآری BBC ریڈیو پر!!
زلفی بخآری پوری دنیا کو بتا رہا ہے, عمران خان کو 22/22 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے,
عمران خان پر بدترین ٹارچر کیا جارہا ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
ایک پولنگ سٹیشن پر 393 ووٹ تھے اس میں سے 696 ووٹ عون چوہدری کو ملے ٹوٹل ووٹ کاسٹ 393 اور عون چوہدری کو 696 ملے
اوپر سے ستم ظریفی الیکشن کمیشن نے وہ نتائج اپنی ویب سائیٹ پر لگاۓ اور کوئی انکوائری بھی نہیں ہوئی جب ایسا ہو تو آپ ووٹر کی عمر کچھ بھی کریں سوالیہ نشان رہے گا:ماجد نظامی
سوچنے والی بات یہ ہے کہ جتنے بھی پی ٹی آئی کے نان کمپرو مائزنگ لوگ ہیں، جیسے عمران خان، بشری بی بی اورصنم جاوید، سب کی آنکھوں میں کلاٹنگ ہو رہی ہے اور خون کے لوتھڑے بن رہے ہیں۔ مزید تشویش کی بات یہ ہے کہ ان کا علاج بھی رات کے اندھیرے میں کیا جا رہا ہے اور اس کا کوئی باقاعدہ ریکارڈ موجود نہیں۔ سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا حکومت آدھی رات کو اپنی مرضی کے ڈاکٹروں سے علاج کروا کر اپنا جرم چھپانے کی کوشش کر رہی ہے؟! اسد طور۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)