پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فہد مسعود کی یوسی 3 میر محمد گوٹھ میں ملاقات
ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔
علاقے کے معززین سے ملاقات کے دوران علاقائی مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ تمام مسائل متعلقہ ذمہ داران تک پہنچا کر حل کروائے جائیں گے