#عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو کے ٹاپ ٹرینڈ کو نیچے لانے کے لیے آج ایک اور ٹرینڈ بنانے کی کوشش کی جائے گی،
یہ ٹاپ ٹویٹر ٹرینڈ بھی امپورٹڈ سرکار کو ناگوار گزر رہا ہے.
#جنگل_کا_قانون اور عمران ریاض خان صاحب کی رہائی کا یہ ٹرینڈ نیچے مت آنے دیجیے گا، اس پر ٹویٹس کرتے رہیں پلیز
@SdqJaan ایک ہی مہینے میں مہنگائی کے خلاف مسلسل تنقید کرنے والے درجنوں صحافیوں کا انتقال کر جانا ایک بڑا سانحہ ہے
ہم دنیا نیوز، جیوز نیوز ،24 نیوز اور کچھ دیگر میڈیا ہاؤسز سے ان کے اینکرز اور صحافیوں کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہیں
عمران خان کے دور میں ایل این جی کی قلت پر مسلسل ٹاک شوز کرنے والے شاہزیب خانزادہ کیا اب ملک بھر میں ڈیزل کی شارٹیج پر بھی کوئی پروگرام کریں گے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور