@Malangi_Gujar @Sunnymalik8444 بھائ میں خود دوبیئ میں ہوں میں نے آج دن میں ہی کال کی تھی اس وقت نارمل تھا سب میں نے اسکو بولا تھا کے ضرورت پڑنے پر ب��اؤں گا جب ضرورت پڑی تو پھر کوی حل نہیں تھا ۔
@Malangi_Gujar @Sunnymalik8444 میر�� بندہ ہے وہاں پے جی 6 1/1 میں لیکن وہ کہہ رہا ہے کوئ چیز مل ہی نہی رہی مارکیت بند کروا دی ہے اور جو پکوان سینٹر ہے وہ کہتے ہیں بھائ ہم سامان کہاں سے لاۓ یہ میں تقریباَ 4اور 5 بجے کی بات بتا رہا ہوں