نبی کریم ﷺ نے ایک بوڑھے شخص کو دیکھا جو اپنے دو بیٹوں کا سہارا لیے چل رہا ہے ۔ آپ ﷺ نے پوچھا ان صاحب کا کیا حال ہے ؟ لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے کعبہ کو پیدل چلنے کی منت مانی ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس سے بےنیاز ہے کہ یہ اپنے کو تکلیف میں ڈالیں ۔ پھر آپ ﷺ نے انہیں سوار ہونے کا حکم دیا ۔
(صحیح بخاری،۱۸۶۵)
Sindh is home of Sindhis. People from other province shouldn't have right to vote & ID here. They should be allowed for work only after work permit. RT if you agree
#JusticeForBilalKaka
For years, we’ve been working hard to support seniors. And we’re not stopping now. This July, we’re permanently increasing the Old Age Security pension by 10% for seniors 75 and older – if you’re a pensioner who’s receiving the full benefit, you’ll get $766 over the first year.
#Pakistan پہلا ملک بن گیا جہاں پر آپ سمارٹ فون کیمرے کا استعمال کر کے اپنے بائیومیٹرک لے سکتے ہیں، تصویر لے سکتے ہیں اور شناختی کارڈ کا حصول گھر بیٹھے ممکن بنا سکتے ہیں۔
سنئیے چیئرمین نادرا @ReplyTariq کو آج نیوز کے پروگرام “آج پاکستان” میں
3/6
اب اگلے الیکشن میں ہار بھی اوورسیز پاکستانیوں کی غلطی ہے ؟
سوچا تھا ارسطو اتنے نا سمجھ نہیں ہو سکتے
ویسے میاں صاحب سے پوچھا ہے کہ لندن کی آب و ہوا
کیسی ہے ؟
Nature's wonder! The stone bridge in Taihang Mountain has a span of 50 meters, a height of 200 meters, which is the tallest and largest natural stone bridge in northern China.