@easypaisa has not posted 4 days diamond saving plan profit into my account.
Are they doing business or fraud? They dont even bother to reply of complaint email .
ایک نمبر سے کال آئی۔خاتون کہنےلگی کہ انشورنس کرائیں۔ میں نے کہاہرگز نہیں کرانی۔ لائن ڈراپ۔ اسی وقت جاز سے میسج آیاکہ وعدہ انشورنس میں خوش آمدید اور بیلنس میں سے 14 روپے پچاس پیسے کٹ گئے۔
ہیلپ لائن پر کال کرکے ریفنڈ مانگا تو تیس روپےمزیدکاٹ لئے۔
@jazzpk جاز بزنس کررہاہےیافراڈ؟
طنز و مزاح کےکوہ ہمالیہ جناب مشتاق احمد یوسفی نے ایک محفل اور اس کےمیزبان کاحال بیان کرتےہوئےلکھاتھا
اس کےبعد خالص پانی کادور چلا ۔ پانی اتناخالص تھاکہ اس میں گلاس کا گندا پیندا صاف نظر آرہا تھا۔
جب بھی 'شفاف اور آزادانہ انتخابات' کی ترکیب سنتا ہوں تو مجھے یہ واقعہ یاد آجاتاہے۔
میں مناظرے اور معائنے کے لئے تیار ہوں، میاں نواز شریف مجھ سے خیرپور گمبٹ میں مناظرہ کرلیں جہاں کا اسپتال پنجاب کے کسی بھی اسپتال سے بہتر ہے اور یہاں علاج بالکل مفت ہے اور میاں صاحب نے تین بار وزیراعظم بننے کے باوجود بھی گمبٹ کا دورہ نہیں کیا یا وہ تھرپارکر آجائیں، وہاں کے انفرااسٹرکچر کا معائنہ بھی ہوجائے گا اور چولستان سے تھر کا موازنہ بھی ہوجائے گا، تھر میں کوئلے کا منصوبہ جس کے آپ اور آپ کے بھائی مخالفت کرتے تھے، کراچی نہیں بلکہ فیصل آباد کو سستی بجلی فراہم کررہا ہے، میاں صاحب کراچی کے این آئی سی وی ڈی کے باہر مباحثہ کرلیں جہاں گزشتہ برس پنجاب کے 84 ہزار سے زائد افراد کا علاج ہوا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پنجاب کے اسپتالوں میں ایسی سہولیات موجود نہیں ہیں۔ راہ فرار اختیار نہ کریں، براہ کرم بتائیں کہ کس شہر میں اور کس تاریخ کو آپ کے بھائی نے مباحثہ کرنا ہے۔
@PTCLOfficial your internet connection is a punishment for customers. Poor service and speed like we are living in 90s era. If you cant provide the promised services then why you charge exorbitant bills?